Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

مانگی ڈیم حملہ: عدالتی تحقیقاتی کمیشن نے کھلی عدالت میں کارروائی شروع کردی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 18 اگست: ضلع زیارت کے مانگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملے اور اس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں کی شہادتوں کی تحقیقات کے لیے بلوچستان حکومت کی جانب سے قائم عدالتی تحقیقاتی کمیشن نے کھلی عدالت میں…

چمن میں انسداد پولیو مہم کی تیاریوں اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چمن، 18 اگست: ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت ضلع ایمرجنسی پولیو کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں آئندہ انسداد پولیو مہم کی تیاریوں، سکیورٹی انتظامات اور گزشتہ مہم کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔…

نصیرآباد میں 12 ربیع الاول کے سکیورٹی اور انتظامی انتظامات کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد، 18 اگست: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیر صدارت 12 ربیع الاول کے موقع پر ضلع بھر میں امن و امان، سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف…

بلوچستان کے کان کنوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے، شعیب نوشیروانی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 18 اگست: صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی سے پاکستان مائنز لیبر فیڈریشن کے وفد نے ملاقات کی، جس میں بلوچستان بھر کے کان کنوں کو درپیش مسائل، فلاح و بہبود، طبی سہولیات، حفاظتی اقدامات…

گوادر میں ایل پی جی اسٹیشنز کو حفاظتی انتظامات مکمل کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 18 اگست: ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کی زیر صدارت ایل پی جی اسٹیشن مالکان، چیمبر آف کامرس اور محکمہ صنعت کے نمائندوں کا اجلاس ہوا جس میں ایل پی جی کی محفوظ ترسیل، ڈی کینٹنگ مراکز، حفاظتی انتظامات…

سیوی میں 12 ربیع الاول کے جلوس کیلئے فول پروف سکیورٹی کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سیوی، 18 اگست: 12 ربیع الاول کے جلوس کے انتظامات اور سکیورٹی کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر سیوی میجر (ر) الیاس کبزئی کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سکیورٹی، جلوس کے راستوں، صفائی، ٹریفک اور دیگر انتظامات کا…

لونی میں تعلیمی و طبی مراکز کا معائنہ، سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ دکی، 18 اگست: ڈپٹی کمشنر دکی فضل الرحمن کبدانی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لونی فتح خان بنگلزئی نے تحصیل لونی کے مختلف تعلیمی اور طبی مراکز کا دورہ کیا۔ انہوں نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول مانزئی، بوائز مڈل اسکول…

 نصیرآباد میں سرکاری دفاتر کا معائنہ، عوامی شکایات فوری نمٹانے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد، 18 اگست: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل نے پی ایس منظور شیرازی کے ہمراہ ضلعی انتظامیہ کے مختلف دفاتر کا دورہ کیا اور دفتری امور، ریکارڈ، عملے کی حاضری اور عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔…

 لورالائی میں جشن آزادی تقریری مقابلہ، وقار احمد شہید کالج پہلی پوزیشن کا حقدار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی، 18 اگست: جشن آزادی پاکستان کے سلسلے میں بائٹمز لورالائی کے زیر اہتمام بین الکلیاتی تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ نے شرکت کی۔ مقابلے میں کیپٹن وقار احمد شہید ریزیڈنشل…

 نسیم الرحمن ملاخیل کی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سے تعزیت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چمن، 18 اگست: صوبائی مشیر برائے ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمن خان ملاخیل نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی سے ان کے صاحبزادے ثناء اللہ اچکزئی کے انتقال پر تعزیت کی۔ انہوں نے اسپیکر…