Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کراچی میں پشتون مزدوروں کے ساتھ مبینہ پولیس رویہ قابل مذمت ہے، ساجد ترین
کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — سیاسی رہنما ساجد ترین نے کراچی میں مزدوری کرنے والے پشتون شہریوں کے ساتھ مبینہ پولیس کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے قابل مذمت قرار دیا ہے۔
ایک بیان میں ساجد ترین نے کہا کہ کراچی میں روزگار کے…
نوشکی میں آم سے لدے چار مزدا ٹرک مسلح افراد ساتھ لے گئے، سیکیورٹی انتظامات پر سوالات
نوشکی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — نوشکی کے علاقے جھتر میں نامعلوم مسلح افراد آم سے لدے چار مزدا ٹرک اپنے ساتھ لے گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑیاں سیکیورٹی کانوائے میں شامل تھیں۔
ذرائع کے مطابق گاڑیوں کو کانوائے کے لیے تقریباً دو روز تک…
کراچی میں سردار اختر مینگل کی رہائش گاہ کے قریب اپارٹمنٹ پر چھاپہ، 13 افراد حراست میں لیے جانے کا…
کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ گزشتہ رات کراچی میں ان کی رہائش گاہ کے قریب عملے کے لیے کرائے پر لیے گئے ایک اپارٹمنٹ پر انٹیلی جنس اداروں نے چھاپہ…
خضدار میں دکانوں کی بندش کے نئے اوقات مقرر، کاروبار رات 8 بجے سے صبح 10 بجے تک بند رہے گا
خضدار (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — ضلعی انتظامیہ خضدار نے شہر میں دکانوں کی بندش کے اوقات میں تبدیلی کرتے ہوئے نیا شیڈول جاری کردیا ہے، جس کے مطابق شہر کی تمام دکانیں رات 8 بجے سے صبح 10 بجے تک بند رہیں گی۔
ضلعی انتظامیہ کے اعلامیے کے مطابق…
خاران سے کوئٹہ اور کراچی ٹرانسپورٹ سروس 16 اگست تک بند، مسافروں کو مشکلات
خاران (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — خاران سے کوئٹہ اور کراچی کے لیے چلنے والی ٹرانسپورٹ سروس امن و امان کی صورتحال کے باعث 16 اگست تک معطل کردی گئی ہے، جس کے نتیجے میں شہریوں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
ذرائع کے مطابق مختلف…
حب میں پانی کا بحران سنگین، صنعتوں کی بندش اور ہزاروں افراد کے روزگار کو خطرہ
حب (نمائندہ خصوصی): بلوچستان کے اہم صنعتی شہر حب میں پانی کا بحران سنگین صورت اختیار کر گیا ہے، جہاں پانی کی قلت کے باعث صنعتی سرگرمیاں، زراعت اور شہری زندگی شدید متاثر ہونے لگی ہے۔ صنعت کاروں، تاجروں اور کاروباری حلقوں نے وزیراعظم شہباز…
بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی؛ 68 مربع کلومیٹر علاقہ کلیئر
بلوچستان — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقوں کمبیلہ اور عاصم آباد میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ اور کلیئرنس کارروائی کے دوران 68 مربع کلومیٹر کا علاقہ کلیئر کر لیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے…
بلوچستان میں تبلیغی اجتماعات کی تاریخیں مقرر، لورالائی، سوراب اور گوادر میں اجتماعات ہوں گے
بلوچستان — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
بلوچستان میں مختلف مقامات پر تبلیغی اجتماعات کے انعقاد کی تاریخیں مقرر کر دی گئی ہیں۔ دستیاب اطلاع کے مطابق لورالائی، سوراب اور گوادر میں تبلیغی اجتماعات منعقد ہوں گے۔
لورالائی میں تبلیغی اجتماع 24، 25…
ایران میں ٹریفک حادثہ، کوئٹہ کے ممتاز تاجر ثناءاللہ نورزئی سمیت تین افراد جاں بحق
کوئٹہ — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ایران میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں کوئٹہ کے ممتاز تاجر ثناءاللہ نورزئی، ان کے بھائی حمیداللہ نورزئی اور ان کے ساتھی بسم اللہ نورزئی جاں بحق ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق تینوں افراد ایران…
بولان میں مسافر ویگن گن پوائنٹ پر لوٹ لی گئی، مسافروں سے نقدی اور قیمتی سامان چھین لیا گیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
بولان میں بھاگ ناڑی سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن کو مبینہ طور پر ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا، جبکہ مسافروں سے نقدی اور دیگر قیمتی سامان چھین لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ڈکیتی کی واردات پولیس تھانہ صدر کی حدود میں…
