Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
شہید کانسٹیبل عبدالرشید کی نمازِ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا
کوئٹہ، 8 اگست: تھانہ حاجی شہر کی دوسہ چوکی پر دہشت گردوں کے حملے کے دوران شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل عبدالرشید کی نمازِ جنازہ پولیس لائن سبی میں مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔
نمازِ جنازہ میں ڈی آئی جی…
سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ امت مسلمہ کے اتحاد کی نئی تاریخ ہے: شعیب نوشیروانی
کوئٹہ، 8 اگست: صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات بلوچستان میر شعیب نوشیروانی نے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان مکہ مکرمہ میں طے پانے والے سہ فریقی دفاعی معاہدے کو امت مسلمہ کے اتحاد کی نئی تاریخ قرار دیا ہے۔
اپنے بیان میں صوبائی وزیر…
اورماڑہ میں عوامی مسائل اور ترقیاتی امور پر ایم پی اے ہدایت الرحمن کی انتظامیہ سے ملاقات
گوادر، 8 اگست: رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے اورماڑہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پارٹی کارکنان کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر اورماڑہ ڈاکٹر ماہ نور برکت سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر تحصیلدار اورماڑہ نورجان بھی…
گوادر کے ماہی گیروں کو 9 اگست کو مخصوص سمندری علاقوں سے دور رہنے کی ہدایت
گوادر، 8 اگست: محکمہ ماہی گیری بلوچستان نے ضلع گوادر کے تمام ماہی گیروں، کشتی مالکان اور متعلقہ افراد کو خبردار کیا ہے کہ 9 اگست 2026 کو صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک سمندر کے مخصوص علاقوں میں گولہ باری کی مشق کی جائے گی۔
محکمہ ماہی گیری کے…
بلوچستان ریونیو اتھارٹی کی بیوٹی اور ذاتی نگہداشت کے اداروں کو ہدایت
کوئٹہ: بلوچستان ریونیو اتھارٹی نے بیوٹی پارلرز، بیوٹی کلینکس، وزن کم کرنے کے مراکز اور دیگر ذاتی نگہداشت کی خدمات فراہم کرنے والے اداروں کو سیلز ٹیکس سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔
بلوچستان ریونیو اتھارٹی کے مطابق بلوچستان سیلز ٹیکس…
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے معاہدے پر گورنر بلوچستان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 8 اگست: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ میں طے پانے والے مشترکہ معاہدے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تین برادر اسلامی ممالک کی مضبوط دفاعی صلاحیتیں خطے…
ہنگو آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک، وزیراعلیٰ بلوچستان کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
کوئٹہ، 8 اگست: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن میں فتنۃ الخوارج کے 7 کارندوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
اپنے بیان میں وزیراعلیٰ نے آپریشن کے …
سانحہ سول ہسپتال کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کا شہداء کو خراجِ عقیدت
کوئٹہ، 8 اگست: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 8 اگست 2016 کے سانحہ سول ہسپتال کوئٹہ کی دسویں برسی کے موقع پر سانحے کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 اگست بلوچستان کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے جس کے زخم آج بھی ہمارے…
بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ کے انتقال پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا اظہارِ افسوس
کوئٹہ، 8 اگست: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ والدہ کا انتقال ایک عظیم صدمہ اور…
حب میں پکنک کے لیے کراچی سے آنے والا نوجوان ندی میں ڈوب کر جاں بحق
حب (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — کراچی سے پکنک کے لیے حب آنے والا ایک نوجوان ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق نوجوان دیگر افراد کے ہمراہ پکنک منانے کے لیے حب آیا تھا جہاں ندی میں نہاتے ہوئے گہرے پانی میں چلا…
