Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
گوادر میں یومِ آزادی کی تقریبات کی تیاریاں تیز، قومی دن شایانِ شان انداز میں منانے کا فیصلہ
گوادر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل گوادر ڈاکٹر عبدالشکور کی زیر صدارت اجلاس میں 14 اگست یومِ آزادی کی تقریبات کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مختلف محکموں کے سربراہان نے شرکت کی جبکہ قومی دن کی تقریبات…
ویمن پارلیمنٹری کاکس کا اسماء جتک کیس میں فوری انصاف کا مطالبہ، ملزمان کی گرفتاری اور شفاف تحقیقات…
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
بلوچستان اسمبلی کی ویمن پارلیمنٹری کاکس نے اسماء جتک اور ان کے خاندان کے ساتھ پیش آنے والے مبینہ واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مقدمے میں نامزد تمام ملزمان کو فوری گرفتار کرکے قانون…
تربت ٹیچنگ ہسپتال میں 40 سولر اسٹریٹ لائٹس کا افتتاح، مریضوں کے لیے بہتر سہولیات کی فراہمی پر زور
تربت (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
کمشنر مکران ڈویژن قادر بخش پرکانی نے میرانی ہاؤسنگ اسکیم کے کارپوریٹ سوشل رسپانسبلٹی فنڈ کے تحت ٹیچنگ ہسپتال تربت میں نصب کی گئی 40 سولر اسٹریٹ لائٹس کا افتتاح کیا۔ افتتاح کے بعد انہوں نے ایمرجنسی، چلڈرن…
گوادر میں ماحول دوست منصوبوں پر عملدرآمد جاری، ماحولیاتی تحفظ اور شجرکاری مہم میں تیزی
گوادر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ تحفظ ماحولیات گوادر طارق بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کے وژن کے مطابق ضلع میں ماحول دوست منصوبوں پر مؤثر انداز میں عملدرآمد جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ محکمہ ماحولیات ماحولیاتی…
گوادر میں غیر قانونی ٹرالرنگ کے خلاف کارروائی مزید مؤثر بنانے پر زور، ماہی گیروں کے تحفظ کے اقدامات…
گوادر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
ڈسٹرکٹ چیئرمین گوادر شیخ مختار احمد نے فشریز آفس گوادر کا دورہ کیا اور ڈائریکٹر فشریز احمد ندیم سے ملاقات میں ضلع میں ماہی گیری کے شعبے کی ترقی، مقامی ماہی گیروں کو درپیش مسائل، غیر قانونی ٹرالرنگ، گجا مافیا…
اسماء جتک کیس میں انصاف یقینی بنایا جائے گا، حکومت متاثرہ خاندان کے ساتھ کھڑی ہے: ڈاکٹر ربابہ خان…
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ اسماء جتک کیس انسانی حقوق سے متعلق ایک سنجیدہ اور قابلِ تشویش معاملہ ہے، جسے کسی بھی سطح پر نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں…
ملک گیر گڈز ٹرانسپورٹرز کی غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان، سندھ حکومت سے مذاکرات ناکام
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے سندھ حکومت کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد کل سے ملک گیر غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔
اتحاد کے مطابق کمشنر کراچی کے دفتر میں سندھ حکومت کے نمائندوں سے ہونے…
استا محمد میں پینے کے پانی کا شدید بحران، شہری بوند بوند کو ترس گئے، فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
استا محمد: ضلع ہیڈکوارٹر استا محمد میں پینے کے صاف پانی کا بحران سنگین صورت اختیار کر گیا ہے، جہاں شہر کے متعدد علاقوں میں گزشتہ کئی ہفتوں سے پانی کی فراہمی متاثر ہونے کے باعث ہزاروں شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔…
کچھی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار جاں بحق
کچھی: ضلع کچھی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار عبدالرشید ابڑو جاں بحق ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق واقعہ رات کے وقت پیش آیا، جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے پولیس اہلکار کو نشانہ بنایا۔ واقعے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے…
کوئٹہ میں سیکیورٹی سخت، متعدد اہم شاہراہیں کنٹینرز لگا کر بند
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر رات گئے شہر کی متعدد اہم شاہراہوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پشین اسٹاپ، بینظیر پل، جوائنٹ روڈ، ڈبل روڈ پل، ریڈ زون، کالج روڈ لنک اور بروری اسپنی سمیت…
