Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بھاگ۔ضلع بولان کے علاقے بھاگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا،…
بھاگ۔ضلع بولان کے علاقے بھاگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ کاروباری سرگرمیاں معطل ہو گئیں۔
ذرائع کے مطابق میر عاصم چھلگری پٹرول پمپ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں…
بی این پی رہنما جمعہ خان نیچاری کی لاپتہ اہلیہ، بیٹی اور بھتیجی بحفاظت گھر پہنچ گئیں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے رہنما جمعہ خان نیچاری کی لاپتہ اہلیہ رافعہ بلوچ، بیٹی تانیہ بلوچ اور بھتیجی جویریہ بلوچ بحفاظت اپنے گھر پہنچ گئی ہیں۔
اہلِ خانہ کے مطابق تینوں افراد کی بحفاظت واپسی پر…
ممکنہ سیکیورٹی خدشات: کوئٹہ میں ہائی الرٹ، اسپینی روڈ اور سریاب روڈ کی جانب جانے والے متعدد راستے…
کوئٹہ، 7 اگست: ممکنہ سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حفاظتی اقدامات کے تحت اسپینی روڈ اور سریاب روڈ کی جانب جانے والے مختلف راستوں کو عارضی طور پر سیل کر دیا ہے۔…
بلوچستان ہائی کورٹ نے اے آئی پر مبنی بھرتی نظام کو شفاف اور میرٹ پر مبنی قرار دے دیا
رپورٹ: عسکر انٹرنیشنل
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے صوبے میں مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) پر مبنی ٹیسٹنگ سسٹم کو شفاف، غیرجانبدار اور مکمل طور پر میرٹ پر مبنی قرار دیتے ہوئے آئندہ تمام سرکاری بھرتیاں اسی نظام کے تحت کرنے کی…
کوئٹہ سے تفتان جانے والی مسافر بس چاغی میں لاپتہ
رپورٹ: عسکر انٹرنیشنل
کوئٹہ: کوئٹہ سے تفتان جانے والی المکہ ٹرانسپورٹ کمپنی کی ایک مسافر بس چاغی کے علاقے چھتر کے قریب ڈرائیور اور عملے سمیت مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق گاڑی نمبر BSE-881 اپنے مقررہ روٹ پر روانہ تھی کہ…
سریاب روڈ پر سیکیورٹی مزید سخت، 6 ہزار اہلکار تعینات
رپورٹ: عسکر انٹرنیشنل
کوئٹہ: سیکیورٹی انتظامات کو مزید مؤثر بنانے کے لیے سریاب روڈ اور اس سے ملحقہ حساس علاقوں میں تقریباً 6 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔
تعینات اہلکاروں میں فرنٹیئر کور (ایف سی) سمیت دیگر قانون نافذ…
اسسٹنٹ کمشنر اورماڑہ ڈاکٹر ماہ نور برکت کا اہم اجلاس، ترقیاتی منصوبوں، تعلیم اور صحت کا جائزہ
اورماڑہ: اسسٹنٹ کمشنر اورماڑہ ڈاکٹر ماہ نور برکت کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں علاقے میں جاری ترقیاتی منصوبوں، تعلیم، صحت اور دیگر عوامی فلاحی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں مختلف محکموں کے افسران نے…
آپریشن "رد الفتنہ-3” کے تحت بلوچستان میں دو انٹیلی جنس آپریشنز، 12 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولپنڈی، 6 اگست: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے آپریشن "رد الفتنہ-3" کے تحت بلوچستان کے اضلاع واشک اور مستونگ میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر دو کامیاب کارروائیاں کرتے…
نوشکی میں ہندو تاجر پر مبینہ حملہ، سنتوش کمار شدید زخمی، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نوشکی: نوشکی شہر میں ایک ہندو تاجر پر مبینہ حملے کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق سنتوش کمار اپنی دکان بند کرکے بازار سے ہندو محلہ میں واقع اپنے گھر جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر…
وندر میں پیر مجاہد موڑ کے قریب کار حادثہ، تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے
وندر، 6 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وندر کے علاقے پیر مجاہد موڑ کے قریب ایک ٹوڈی کار سڑک پر پھسلن کے باعث بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہوگئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ سڑک پر پھسلن کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں گاڑی کو نقصان پہنچا،…
