Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلدیہ گوادر کی کارروائی، ایکسپائر اشیائے خورونوش فروخت کرنے والے دکاندار کو جرمانہ، سامان ضبط

گوادر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) بلدیہ گوادر کی میونسپل پولیس اور پرائس کنٹرول ٹیم نے عوامی شکایت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک دکاندار کے قبضے سے ایکسپائر شدہ اشیائے خوردونوش برآمد کر لیں۔ کارروائی انسپکٹر نصیر محمد کی سربراہی میں عمل میں…

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کوئٹہ پہنچ گئے، مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن منگل کے روز کوئٹہ پہنچ گئے، جہاں وہ مختلف سیاسی، تنظیمی اور عوامی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن اپنے دورۂ کوئٹہ کے…

سینیئر پٹواریوں کی ترقیوں سے متعلق پروموشن کمیٹی کا اجلاس، قواعد کے مطابق فیصلوں پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد: کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کی زیرِ صدارت محکمہ ریونیو کے ملازمین کی ترقیوں سے متعلق پروموشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سینیئر پٹواریوں کو قانون گو کے عہدے پر ترقی دینے کے معاملات…

ضلع کیچ میں بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (BSDI): ترقیاتی فنڈز اور عوامی توقعات

تحریر: چاکر بلوچ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (BSDI) حکومتِ بلوچستان کا ایک اہم ترقیاتی پروگرام ہے، جس کا مقصد صوبے کے پسماندہ اضلاع میں بنیادی سہولیات کی فراہمی، عوامی معیارِ زندگی…

ضلع پشین میں 5 اگست سے مچھر مار اسپرے مہم شروع، مختلف علاقوں کا شیڈول جاری

پشین: مئیر پشین سردار اکبر خان ترین کی ہدایت پر ملیریا کنٹرول پروگرام کے تحت ضلع پشین میں 5 اگست 2026 سے مچھر مار اسپرے مہم کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔ ترجمان کے مطابق مہم کے دوران مختلف محلوں اور آبادیوں میں مرحلہ وار اسپرے کیا جائے…

دالبندین کے قریب قافلے پر حملے کے بعد تفتان واپس روانہ، چار پولیس اہلکار زخمی، تین گاڑیاں نذرِ آتش

دالبندین: ذرائع کے مطابق یکمچ کے قریب قافلے پر حملے کے بعد مال بردار گاڑیوں کے قافلے کو کوئٹہ روانہ کرنے کے بجائے دوبارہ تفتان واپس بھیج دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق حملے میں ایک ڈی ایس پی سمیت چار پولیس اہلکار زخمی ہوئے، جبکہ تین گاڑیوں کو…

چہلم کے موقع پر کوئٹہ کے بعض علاقوں میں موبائل فون سروس معطل رہے گی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر منگل کے روز کوئٹہ کے تھانہ قائد آباد، گوالمنڈی اور بروری کے علاقوں میں موبائل فون سروس عارضی…

تربت: دو مقامات سے بھاری مقدار میں مشتبہ دیسی ساختہ بم برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت: پولیس ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے کلاتک میں سڑک کنارے نصب تقریباً 20 کلوگرام وزنی جبکہ سامی لنک روڈ سے تقریباً 15 کلوگرام وزنی مشتبہ دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) برآمد ہوئے۔ پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پر سکیورٹی…

بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، مانسہرہ میں دو طالبات جاں بحق، ایک بچ گئی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں جاری موسلادھار بارشوں کے باعث متعدد نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں، جبکہ مانسہرہ میں افسوسناک واقعے کے دوران تین طالبات برساتی نالے میں بہہ گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دو طالبات کی…

سندھ۔ بلوچستان سرحدی علاقوں میں پولیس کا سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاڑکانہ: لاڑکانہ رینج پولیس نے ڈی آئی جی ناصر آفتاب کی ہدایات اور ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ حسن سردار احمد خان نیازی کی نگرانی میں سندھ۔بلوچستان سرحد سے ملحقہ جابلو علاقوں میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا۔ پولیس کے…