Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

گورنر بلوچستان کا ساؤتھ ایئر پاکستان کو بلوچستان میں فضائی رابطے بڑھانے پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے صوبے کے دور افتادہ اضلاع میں فضائی سفری سہولیات کی فراہمی کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے ساؤتھ ایئر پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ بلوچستان کے مختلف شہروں کے درمیان پروازوں میں اضافہ…

گورنر بلوچستان سے آل پارٹیز موسیٰ خیل کے وفد کی ملاقات، انتظامی تبدیلیوں پر تحفظات سے آگاہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں آل پولیٹیکل پارٹیز کے نمائندوں، قبائلی عمائدین اور ضلع موسیٰ خیل کے مقامی معززین کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد نے یونین کونسل اور موضع راڑہ شم اور اندرپوڑ کو…

وزیراعلیٰ بلوچستان ایمپلائمنٹ پروگرام: نوجوانوں کے لیے جدید آئی ٹی اور پیشہ ورانہ تربیت کا سنہری…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت بلوچستان کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور انہیں روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے وزیراعلیٰ بلوچستان ایمپلائمنٹ پروگرام کے تحت جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی…

جامعہ تربت میں تدریسی پروگرامز میں اصلاحات کا عمل تیز، مصنوعی ذہانت اور ایکریڈیٹیشن کے فروغ کے لیے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت: جامعہ تربت کے اسٹریٹجک پلان 2026-2030 پر عملدرآمد کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی زیرِ صدارت وی سی سیکرٹریٹ میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تدریسی پروگرامز کے معیار کو بہتر…

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر نوشکی کے تمام بینک 5 سے 30 اگست تک بند رہیں گے، ذرائع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نوشکی: ذرائع کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ضلع نوشکی میں 5 اگست سے 30 اگست 2026 تک تمام بینک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اقدام سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں احتیاطی تدابیر کے طور پر…

لکپاس سے لاپتہ تین خواتین کا معاملہ، کیسز لاپتہ افراد کمیشن اور محکمہ داخلہ میں جمع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے بتایا ہے کہ 30 جولائی کو لکپاس کے علاقے سے لاپتہ ہونے والی تین خواتین، رافعہ بی بی، تانیہ اور جویریہ کے کیسز لاپتہ افراد کمیشن اور محکمہ داخلہ…

سبی میں یومِ شہدائے پولیس انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا، شہداء کو شاندار خراجِ عقیدت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سبی: یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس سبی کے زیرِ اہتمام پولیس لائن سبی میں شہدائے پولیس کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک پروقار اور روح پرور تقریب منعقد کی گئی، جس میں پولیس افسران، جوانوں،…

میرپورخاص سینٹرل جیل: اصلاحی مرکز یا سوالیہ نشان؟

ریاست کی طاقت کا اصل امتحان اس کے کمزور اور بے اختیار شہریوں کے ساتھ برتاؤ سے ہوتا ہے۔ جیلوں میں موجود افراد اگرچہ مختلف مقدمات میں سزا یافتہ یا زیرِ سماعت قیدی ہو سکتے ہیں، لیکن وہ اپنے بنیادی انسانی اور آئینی حقوق سے محروم نہیں ہو جاتے۔…

نیشنل پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں کی ملاقات، 6 اور 17 اگست کی تقریبات میں شرکت پر اتفاق

کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کی قیادت میں ایک وفد نے محمد شہی ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی سیاسی امور، رابطوں کے فروغ اور آئندہ…

بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (BSDI) کے تحت صوبہ بلوچستان میں ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا…

سبی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (BSDI) کے تحت صوبہ بلوچستان میں ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس سلسلے میں صوبے کے گرم ترین ضلع سبی میں بی ایس ڈی آئی کے فیز ون اور فیز ٹو کے تحت مجموعی طور…