Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
اورماڑہ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور معیار کی جانچ، ضلعی انتظامیہ کا معائنہ، سرکاری نرخناموں پر…
گوادر/اورماڑہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کی ہدایات پر ضلع بھر میں اشیائے ضروریہ کے معیار، صفائی اور سرکاری نرخناموں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے معائنہ جاتی کارروائیاں جاری ہیں۔…
امن و امان کی صورتحال کے باعث قلات میں نیچارہ یونین کونسل کے ضمنی بلدیاتی انتخابات ملتوی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
قلات: الیکشن کمیشن بلوچستان نے ضلع قلات میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر نیچارہ یونین کونسل نمبر 6، وارڈ نمبر 5 میں کونسلر کی خالی نشست پر 9 اگست 2026 کو ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات ملتوی…
گوادر میں بنیادی صحت مراکز کی کڑی نگرانی، معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے فیلڈ…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت شہریوں کو ان کی دہلیز پر معیاری اور بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے محکمہ صحت گوادر نے فیلڈ مانیٹرنگ کا عمل مزید مؤثر بنا دیا ہے۔…
کوئٹہ میں بارودی مواد کی نگرانی مزید سخت کرنے کا فیصلہ، حفاظتی قوانین پر عملدرآمد کی ہدایت
— عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) کوئٹہ محمد انور کاکڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایکسپلوسیو کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں بارودی مواد، دھماکہ خیز اشیاء، لائسنسنگ اور حفاظتی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔…
سندھ بلوچستان جشنِ آزادی فٹبال کپ: ڈی ایف اے حب کی شاندار فتح، اگلے مرحلے میں رسائی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر: بابائے بزنجو فٹبال اسٹیڈیم میں جاری سندھ بلوچستان جشنِ آزادی کپ 2026 بنام شہید ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ فٹبال ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلوں میں ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن (ڈی ایف اے) حب نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ملا…
گوادر میں بنیادی صحت مراکز کی کڑی نگرانی، عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی مزید مؤثر بنانے کا…
— عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت شہریوں کو دہلیز پر معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں محکمہ صحت گوادر نے نگرانی کا عمل مزید مؤثر بنا دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر گوادر ڈاکٹر یاسر طاہر نے…
کوئٹہ: متاثرہ خاندانوں کے معاوضہ کیسز جلد نمٹانے کی ہدایت، زیرِ التوا رپورٹس فوری طلب
— عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) کوئٹہ محمد انور کاکڑ کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ کمپنسیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں حالیہ مختلف واقعات، خصوصاً پٹیل روڈ واقعے سے متعلق متاثرہ خاندانوں کے معاوضہ کیسز اور زیرِ التوا…
یومِ استحصالِ کشمیر: قلات میں 5 اگست کی تقریبات کی تیاریاں مکمل، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
قلات: ڈپٹی کمشنر قلات منیر احمد درانی کی ہدایت پر ضلع بھر میں یومِ استحصالِ کشمیر (5 اگست) کی مناسبت سے خصوصی تقریبات، ریلیوں، سیمینارز اور عوامی آگاہی پروگراموں کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے…
بلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: سیکریٹری مواصلات و تعمیرات بلوچستان بابر خان نے بلوچستان ہائی کورٹ کی عمارت کے توسیعی منصوبے کا دورہ کرکے تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
انہیں منصوبے کے مختلف مراحل، تعمیراتی معیار، تکنیکی امور اور تکمیل کے…
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ضلع کونسل واشک کے ترقیاتی بجٹ کی جانچ کے لیے ذیلی کمیٹی قائم کر دی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں ضلع کونسل واشک کے مالی سال 2025-26 کے ترقیاتی بجٹ سے متعلق معاملات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس کے دوران بجٹ منظوری اور ریکارڈ میں مبینہ تضادات پر غور کیا…
