Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان بھر میں جشن آزادی بھرپور قومی جذبے سے منانے کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت جشن آزادی کی تیاریوں سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا نوجوانوں کے لیے بڑا اقدام، ایک ہزار نوجوان آئی ٹی شعبے میں تربیت اور روزگار…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے چیف منسٹر یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام کے تحت صوبے کے ایک ہزار باصلاحیت نوجوانوں کو ملک کے معروف سافٹ ویئر ہاؤسز میں عملی تربیت اور روزگار فراہم کرنے کے منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔…

کوئٹہ میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ، جعفر ایکسپریس محفوظ رہی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: سریاب کے علاقے میں ریلوے ٹریک کے قریب نصب کیا گیا دھماکہ خیز مواد پھٹ گیا، تاہم واقعے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کی آمد سے قبل نامعلوم افراد…

مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ مستونگ: مستونگ کے علاقے سراوان لائبریری کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے پولیس اہلکار کو نشانہ بنا کر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی…

سوراب میں کوئٹہ سے خضدار جانے والی مسافر کوچ ٹائر پھٹنے سے حادثے کا شکار، 7 مسافر زخمی، ایک کی حالت…

سوراب (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): کوئٹہ سے خضدار جانے والی ایک مسافر کوچ ضلع سوراب کے علاقے حاجیکہ کے قریب ٹائر اچانک پھٹنے کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں سات مسافر زخمی ہوگئے، جن میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ حادثے…

بلوچستان حکومت کی عوامی خدمات مؤثر بنانے کی جانب اہم پیش رفت، محکمہ اطلاعات کا اعلیٰ سطحی اجلاس،…

کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعلیٰ بلوچستان کی خصوصی ہدایت پر صوبائی حکومت نے عوامی خدمات کی مؤثر تشہیر اور تعلیمی سہولیات کی بہتری کے لیے دو اہم اقدامات کا آغاز کر دیا۔ اس سلسلے میں محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات، محکمہ خزانہ اور محکمہ…

پہلی خاتون کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء نے عہدہ سنبھال کر کام شروع کر دیا، ضلع حب میں اعلیٰ سطحی…

حب (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): لسبیلہ ڈویژن کی پہلی خاتون کمشنر سائرہ عطاء نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد باقاعدہ ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ اس سلسلے میں لیڈا کانفرنس ہال، حب میں ایک اعلیٰ سطحی تعارفی و محکمانہ اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت…

خاران میں سیکیورٹی صورتحال کے باعث تین بینکوں کو ریڈ زون منتقل کرنے کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خاران: ضلع خاران میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر نیشنل بینک، میزان بینک اور بینک الحبیب کی بازار میں قائم شاخوں کو ریڈ زون میں واقع گرلز ہاسٹل کی عمارت منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…

چاغی میں مال بردار گاڑیوں کے قافلے پر مبینہ حملہ، سکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چاغی: ضلع چاغی میں تفتان سرحد سے آنے والے مال بردار گاڑیوں کے ایک قافلے پر یکمچ، دالبندین کے قریب مبینہ طور پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق حملے کے بعد سکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان دو طرفہ…

خاران میں پولیس اور سی ٹی ڈی تھانوں پر مسلح حملہ، سرکاری عمارتوں کو نقصان، پانچ افراد زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خاران: بلوچستان کے ضلع خاران میں نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے پولیس تھانے اور محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے تھانے پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں سرکاری عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ کم از کم پانچ افراد زخمی ہو…