Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

جھل مگسی میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم، دو افراد شدید زخمی، تشویشناک حالت میں لاڑکانہ منتقل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جھل مگسی: ضلع جھل مگسی کے علاقے کوٹڑہ میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان پیش آنے والے شدید ٹریفک حادثے میں دو افراد بری طرح زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال گنداواہ منتقل…

خضدار میں گیم شاپس پر بچوں کا رش، شہریوں کا ایس ایس پی سے کارروائی کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خضدار: جھالاوان کمپلیکس خضدار میں قائم ہینڈبال/ویڈیو گیم شاپس پر معصوم بچوں کے بڑھتے ہوئے رش پر شہریوں اور والدین نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ضلعی پولیس سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ان…

نصیرآباد میں تیز آندھی اور موسلا دھار بارش، کچے مکانات گرنے سے 22 افراد زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد: بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں تیز آندھی کے ساتھ ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث متعدد کچے مکانات منہدم ہو گئے، جس کے نتیجے میں 22 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں…

کوئٹہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، پولیس کو مکمل چوکس رہنے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ہائی الرٹ نافذ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اعلیٰ حکام نے پولیس فورس کو مکمل چوکس رہنے، حساس مقامات کی نگرانی مزید سخت کرنے اور گشت میں اضافہ کرنے کی…

وزیراعلیٰ بلوچستان سے لوک گلوکار گل میر جمالی کی ملاقات، مقامی فنکاروں کی حوصلہ افزائی جاری رکھنے کے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: نصیر آباد سے تعلق رکھنے والے معروف لوک گلوکار گل میر جمالی کی وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں ملاقات ہوئی، جس سے ان کی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی۔ ملاقات کے دوران گل…

نوشکی میں کامیاب انٹیلی جنس کارروائی دہشت گردی کے خلاف ریاستی عزم کی علامت ہے، بابر یوسفزئی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: معاون محکمہ داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی نے نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی کو قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے ریاستی اداروں کے غیر متزلزل عزم کا مظہر قرار دیا ہے۔ …

خاران میں شدید فائرنگ، مسلح افراد کے سٹی تھانے پر قبضے کی غیر مصدقہ اطلاعات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خاران: ذرائع کے مطابق خاران شہر میں مسلح افراد کی بڑی تعداد کے داخل ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے مبینہ طور پر سٹی تھانے پر قبضہ کر لیا ہے، جبکہ شہر کے مختلف علاقوں سے شدید…

سرنج کوئلہ کان سانحہ: مشترکہ سرچ اینڈ ریکوری آپریشن مکمل، 34 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی نگرانی اور متعلقہ اداروں کی مشترکہ کوششوں سے سرنج کوئلہ کان میں دھماکے کے بعد جاری سرچ اینڈ ریکوری آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا گیا، جس کے دوران مجموعی طور پر 34 کان کنوں…

عوامی مسائل کا فوری حل اور ترقیاتی عمل کا تسلسل ترجیح ہے، علی مدد جتک

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے اپنی رہائش گاہ پر حلقۂ انتخاب سے آنے والے مختلف وفود اور شہریوں سے ملاقاتیں کیں، ان کے مسائل اور شکایات سُنیں اور متعلقہ حکام کو فوری حل…

گنداخہ مائنر کے ٹیل اینڈ تک پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد: ڈپٹی کمشنر استامحمد محمد رمضان پلال کی زیر صدارت گنداخہ ریگولیٹر پر زمینداروں اور محکمہ آبپاشی کے حکام کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں گنداخہ مائنر کے آخری سرے تک پانی کی منصفانہ فراہمی یقینی بنانے کے لیے اہم…