Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
چار روزہ کرفیو کے بعد نوشکی میں کاروباری سرگرمیاں بحال، بازاروں میں رونقیں واپس آگئیں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نوشکی: چار روزہ کرفیو کے خاتمے کے بعد ضلع نوشکی میں معمولاتِ زندگی بتدریج بحال ہونا شروع ہوگئے ہیں، جبکہ شہر کے مرکزی بازار دوبارہ کھلنے سے کاروباری سرگرمیوں میں نمایاں بہتری دیکھی جا رہی ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق…
خضدار میں کوچز پر فائرنگ کے خلاف احتجاج، زاوہ میں قومی شاہراہ بند، ٹریفک معطل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خضدار: ضلع خضدار کے علاقے زاوہ میں کوچز پر فائرنگ کے واقعے کے خلاف کوچ ڈرائیوروں اور ٹرانسپورٹرز نے احتجاج کرتے ہوئے قومی شاہراہ بند کر دی، جس کے باعث دونوں جانب ٹریفک کی آمدورفت معطل ہوگئی۔
مقامی ذرائع کے مطابق…
بلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں کی نقل و حمل، فروخت اور سپلائی پر 15 روزہ پابندی عائد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبے میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر عوام کے جان و مال کے تحفظ اور تخریبی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے نائٹروجینیس فرٹیلائزرز کی نقل و حمل، فروخت، خریداری، سپلائی اور تقسیم پر پندرہ…
پی بی-9 کوہلو: الیکشن ٹریبونل نے نواب جنگیز خان مری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا، چار…
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): جسٹس محمد عامر نواز رانا پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے پی بی-9 کوہلو سے متعلق انتخابی عذرداری پر فیصلہ سناتے ہوئے کامیاب امیدوار نواب جنگیز خان مری کی کامیابی کا 4 جولائی 2024 کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا ہے۔…
خضدار میں کامیاب کارروائی پر وزیراعلیٰ کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع خضدار میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بروقت اور مؤثر کارروائی سے ایک بڑے دہشت گرد…
ڈیرہ بگٹی: میر غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال میں بلڈ بینک مکمل طور پر فعال
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ڈیرہ بگٹی کے میر غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال میں بلڈ بینک کے مکمل طور پر فعال ہونے کا اعلان کرتے ہوئے اسے ضلع کے عوام کے لیے صحت کے شعبے میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔…
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کا دہشت گردی کے خلاف دوٹوک مؤقف، اے ٹی ایف اہلکاروں کی مراعات میں اضافے…
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست کے استحکام کے لیے سیکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ریاست ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گی۔…
بلوچستان کا مسئلہ طاقت نہیں، مذاکرات اور سیاسی مفاہمت سے حل ہوگا، سینیٹر کامران مرتضی
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر کامران مرتضی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جاری بدامنی اور دہشت گردی کے مسئلے کا پائیدار حل طاقت کے استعمال کے بجائے مذاکرات، سیاسی مفاہمت اور عوامی اعتماد کی بحالی میں مضمر…
خضدار: اغواء ہونے والے ایمرجنسی فلڈ اسسٹنٹس پروجیکٹ کے تمام ملازمین بحفاظت بازیاب
خضدار، 31 جولائی: خاندانی ذرائع کے مطابق خضدار سے اغواء کیے گئے ایمرجنسی فلڈ اسسٹنٹس پروجیکٹ (EFAP) کے تمام ملازمین بحفاظت بازیاب ہو گئے ہیں۔ حکام کی جانب سے تاحال اس حوالے سے باضابطہ تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔
سورینج کوئلہ کان حادثہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نے فوری انکوائری رپورٹ طلب کر لی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 31 جولائی: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سورینج میں پیش آنے والے افسوسناک کوئلہ کان حادثے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے محکمہ مائنز اینڈ منرلز سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔
وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ حادثے…
