Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
گنداواہ میں نئی تعمیر شدہ ڈبل روڈ ابتدائی مرحلے میں ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار، تحقیقات کا مطالبہ
گنداواہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ضلع جھل مگسی کے علاقے گنداواہ میں حال ہی میں تعمیر کی گئی ڈبل دو رویہ سڑک پر قائم پی سی سی روڈ مختلف مقامات پر ابتدائی مرحلے ہی میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے لگی، جس پر شہریوں اور سماجی حلقوں نے تشویش کا اظہار…
ڈیرہ مراد جمالی میں شدید گرمی کے دوران بجلی کی بار بار ٹرپنگ، شہریوں نے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا
ڈیرہ مراد جمالی (محمد یونس عمرانی/عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ڈیرہ مراد جمالی اور گردونواح میں شدید گرمی کے دوران بجلی کی بار بار ٹرپنگ کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق بجلی مختصر وقت کے لیے بحال ہونے کے بعد دوبارہ…
جھل مگسی میں پولیس نظام بہتر بنانے کا مطالبہ، عوام نے اعلیٰ حکام سے فوری اقدامات کی اپیل
جھل مگسی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ضلع جھل مگسی کے شہریوں نے انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان، ڈی آئی جی نصیرآباد اور ایس پی جھل مگسی سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع میں پولیس کے نظام کو مزید مؤثر اور فعال بنایا جائے تاکہ عوام کو بہتر سیکیورٹی، فوری انصاف…
جی او سی گوادر کی ہدایت پر اولڈ ٹاؤن میں عوامی سہولیات کی بحالی کا عمل تیز، تعلیمی اداروں اور کھیل…
گوادر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): جی او سی گوادر کی ہدایت پر گوادر اولڈ ٹاؤن میں عوامی سہولیات کی بحالی اور ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے۔ بحالی منصوبے کے تحت تعلیمی اداروں، کھیل کے میدانوں اور دیگر بنیادی عوامی سہولیات کو بہتر بنانے…
خضدار میں کامیاب انٹیلی جنس آپریشن، وزیراعظم شہباز شریف کا سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین
اسلام آباد، 30 جولائی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بنیاد پر کیے گئے آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، جرات اور بروقت کارروائی کو سراہتے ہوئے…
سورینج کوئلہ کان حادثہ: 11 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں، جاں بحق افراد کے لواحقین کو 5 لاکھ روپے…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 30 جولائی: بلوچستان کے صوبائی وزیر برائے مائنز اینڈ منرلز میر شعیب نوشیروانی نے کہا ہے کہ سورینج میں پیش آنے والے افسوسناک کوئلہ کان حادثے میں اب تک 11 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، جبکہ کان میں پھنسے دیگر…
ژوب میں طوفانی بارشوں سے تباہی، بچہ سمیت دو خواتین جاں بحق، متعدد مکانات منہدم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ژوب، 30 جولائی: ژوب میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، جہاں ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک بچے سمیت دو خواتین جاں بحق جبکہ کم از کم 12 مکانات منہدم ہوگئے۔ شدید بارشوں کے باعث مختلف علاقوں میں معمولات زندگی متاثر ہوئے،…
ٹرانسپورٹرز کا کوئٹہ۔کراچی شاہراہ پر گاڑیاں نہ چلانے کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 30 جولائی: آل پاکستان مزدا ٹرک، بس کوچ ایسوسی ایشن اور بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن نے کوئٹہ۔کراچی روٹ پر گاڑیاں نہ چلانے کا اعلان کیا ہے۔ تنظیموں کی جانب سے اعلان کی وجوہات سے متعلق تفصیلات…
خضدار میں مبینہ ڈرون حملہ، پانچ افراد زخمی ہونے کی اطلاعات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خضدار، 30 جولائی: مقامی ذرائع کے مطابق ضلع خضدار کے علاقے مولہ منجالو میں ایک گھر پر مبینہ ڈرون حملے کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں عرفان، میر گل، علی گل اور منیر سمیت دیگر افراد…
نوتال کے قریب پولیس کارروائی کے دوران فائرنگ، ایک اہلکار شہید ہونے کی اطلاع
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد، 30 جولائی: مقامی ذرائع کے مطابق نوتال تھانہ پولیس نے ربی کے قریب ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی، جس دوران فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار رفیق شہید ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پولیس نفری طلب کر…
