Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
سورینج کوئٹہ کی مقامی کول کمپنی کی کان میں میتھین گیس دھماکہ، 25 کانکن پھنس گئے، ریسکیو آپریشن جاری
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج میں ایک مقامی کول کمپنی کی کوئلہ کان میں جمعرات کی دوپہر میتھین گیس کے دھماکے کے نتیجے میں 25 کانکن کان کے اندر پھنس گئے۔ حادثے کے فوراً بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔…
کیچ میں مزدوروں کے قتل کے ذمہ دار دہشت گرد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع کیچ میں معصوم مزدوروں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور ریاست کی رٹ پر کوئی…
کیچ میں معصوم مزدوروں کا قتل انسانیت پر حملہ ہے، شاہد رند
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: معاون خصوصی برائے وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شاہد رند نے ضلع کیچ میں معصوم مزدوروں کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انتہائی افسوسناک قرار دیا ہے۔
انہوں نے…
بلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ میں ٹریفک، تجاوزات اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اہم احکامات جاری کر دیے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں، ٹریفک مینجمنٹ اور شہری سہولیات سے متعلق آئینی درخواست کی سماعت کے دوران متعدد اہم احکامات جاری کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو فوری اور مؤثر عملدرآمد …
رفیع اللہ کی ہمت نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کا دل جیت لیا، حکومت نے تعلیم اور علاج کی مکمل ذمہ داری اٹھا…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے دونوں ہاتھوں سے محروم ہونہار طالب علم رفیع اللہ سے چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں خصوصی ملاقات کرتے ہوئے ان کے عزم، حوصلے اور بلند حوصلگی کو خراج تحسین پیش کیا اور ان…
کلانچی محلہ اور بخشی کالونی کے مالکانہ حقوق میں میر حمل کلمتی کی جدوجہد کو نظرانداز نہیں کیا جا…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) تحصیل گوادر کے ترجمان نے کہا ہے کہ کلانچی محلہ اور بخشی کالونی کے مالکانہ حقوق کے معاملے پر بعض حلقوں کی جانب سے حقائق کو مسخ کرنے کی کوشش افسوسناک ہے۔ ترجمان کے مطابق اس…
کوئٹہ میں مسلح افراد سرکاری ایمبولینس لے گئے، حکام نے تحقیقات شروع کر دیں
کوئٹہ: ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد ایک سرکاری ایمبولینس اپنے قبضے میں لے کر موقع سے روانہ ہو گئے۔
واقعے کے بعد متعلقہ اداروں نے اطلاع ملتے ہی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ فوری طور پر واقعے کی سرکاری تفصیلات جاری…
خاران میں سی پیک شاہراہ پر مسلح افراد کی ناکہ بندی، دو مال بردار ٹرک نذر آتش
خاران: خاران میں سی پیک شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے ناکہ بندی کر کے دو مال بردار ٹرکوں کو آگ لگا دی۔ واقعے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی الرٹ بڑھا دیا گیا ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ٹرکوں کو نذر آتش کیے جانے کے بعد متعلقہ اداروں نے…
تربت میں اغوا کے بعد چھ مزدور قتل، چار کا تعلق پنجاب اور دو کا خیبرپختونخوا سے، تحقیقات شروع
تربت: ضلع کیچ کی تحصیل تربت کے علاقے ناصر آباد سے چھ مزدوروں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں شناخت اور قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولین کو گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کیا تھا۔
جاں بحق افراد…
خالق آباد بازار ایک ہفتے بعد دوبارہ کھل گیا، تجارتی سرگرمیاں بحال، عوام نے اطمینان کا اظہار
قلات: ضلع قلات کے علاقے خالق آباد کا مرکزی بازار ایک ہفتے کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا، جس کے ساتھ ہی تجارتی سرگرمیاں بحال ہو گئیں۔ بازار کھلنے پر تاجروں، دکانداروں اور شہریوں نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے معمولاتِ زندگی کی بحالی کو…
