Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

سورنج کوئلہ کان حادثہ: وفاقی وزیر امیر مقام کا گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان سے رابطہ، ریسکیو آپریشن…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 30 جولائی: وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے سورنج کوئلہ کان حادثے کے بعد گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے پھنسے ہوئے کان کنوں کی بحفاظت بازیابی کے…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر ملک شنگل ترین سرکاری طور پر شہید قرار، اہل خانہ کے لیے مالی امداد اور…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر محکمہ داخلہ بلوچستان نے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہرنائی کے جنرل سیکرٹری ملک شنگل ترین کو سرکاری سطح پر "شہید" قرار دے دیا ہے۔ حکومت بلوچستان نے شہید کے…

خضدار میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، دو بارودی گاڑیاں تباہ، چار دہشت گرد ہلاک

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خضدار، 30 جولائی: بلوچستان کے ضلع خضدار میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، دو بارودی مواد سے بھری گاڑیاں تباہ کر دیں جبکہ چار دہشت…

نصیرآباد: ایکسائز کی کارروائی، 10 کلو چرس برآمد، اسمگلنگ کی کوشش ناکام

نصیرآباد  : ایکسائز اینڈ اینٹی نارکوٹکس پولیس نصیرآباد نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے سندھ چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران ایک کلٹس کار کے خفیہ خانوں سے 10 کلوگرام اعلیٰ معیار کی چرس برآمد کرکے ایک ملزم کو…

ڈیرہ مراد جمالی: پولیس کی کھلی کچہری، منشیات اور امن و امان سے متعلق عوامی مسائل زیر بحث

نصیرآباد  : وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر، ڈی آئی جی نصیرآباد رینج کامران نواز اور ایس ایس پی نصیرآباد اسد ناصر کی خصوصی ہدایات پر سٹی تھانہ ڈیرہ مراد جمالی میں ڈی ایس پی شمن علی سولنگی اور ایس ایچ او…

بی آر سی لورالائی کے طلبہ کا یونیورسٹی آف لورالائی کا مطالعاتی دورہ

لورالائی (نمائندہ خصوصی): کیپٹن وقار کاکڑ شہید بلوچستان ریزیڈنشل کالج لورالائی کے جماعت نہم اور دہم کے طلبہ نے تعلیمی و مطالعاتی دورے کے سلسلے میں یونیورسٹی آف لورالائی کا دورہ کیا۔ وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر احسان اللہ کاکڑ نے طلبہ…

جعفرآباد میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، ہر بچے تک رسائی یقینی بنانے کی ہدایت

جعفرآباد (نمائندہ خصوصی): ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انہیں مہم کے مائیکرو پلان، ٹیموں کی تعیناتی اور حساس علاقوں کے انتظامات پر بریفنگ دی…

حکومت بلوچستان نے شہید جج عبدالحکیم کاکڑ اور ہیڈ کانسٹیبل محمد زمان کو شہید قرار دے دیا

کوئٹہ  : حکومت بلوچستان نے ضلع مستونگ میں 23 جولائی کو دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور پولیس ہیڈ کانسٹیبل محمد زمان کو بلوچستان سول سرونٹس اینڈ ایمپلائز بینیفٹس اینڈ ڈیتھ کمپنسیشن پالیسی 2020 کے…

گورنر بلوچستان، برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر کی ملاقات، سرمایہ کاری اور تعلیمی تعاون پر اتفاق

کراچی (نمائندہ خصوصی): گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کے اعزاز میں کراچی میں برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر مس ایلیسن بلیک برن کی جانب سے ظہرانہ دیا گیا، جس کے دوران دونوں رہنماؤں نے علاقائی پیش رفت، بلوچستان میں سرمایہ کاری کے مواقع اور باہمی…

تربت یونیورسٹی اور انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار کے درمیان مفاہمتی یادداشت، بلوچستان میں آبی وسائل کی…

تربت (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): تربت یونیورسٹی اور بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کے درمیان بلوچستان میں آبی وسائل کی بحالی کے پروگرام پر عملدرآمد کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت دونوں…