Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
واسا کی مؤثر حکمت عملی کامیاب، ٹینکر مافیا کی نام نہاد ہڑتال ختم، شہر میں پانی کی فراہمی بلا تعطل…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: محکمہ واسا نے اعلان کیا ہے کہ ٹینکر مافیا کی جانب سے مبینہ ہڑتال اور پروپیگنڈے کے باوجود شہر بھر میں پانی کی فراہمی بلا تعطل جاری رہی، جس کے باعث شہریوں کو کسی بڑی دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔
محکمہ کے مطابق…
خضدار میں طلبہ کے لیے جدید تعلیمی سہولیات کا بڑا اقدام، ڈیجیٹل و عاشق عثمان لائبریریوں کی فعالیت…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خضدار: ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالرزاق ساسولی کی زیر صدارت منعقدہ اہم اجلاس میں نوجوانوں کو جدید تعلیمی مواقع، معیاری مطالعے کے ماحول اور تحقیقی سہولیات کی فراہمی کے لیے جامع مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں آل پارٹیز شہری ایکشن…
چاغی: نوکچاہ کے قریب مسلح حملہ، پانچ آئل باؤزر نذرِ آتش
چاغی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ضلع چاغی کے علاقے نوکچاہ میں نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کرکے پانچ آئل باؤزر کو آگ لگا دی، جس سے تمام گاڑیاں جل کر تباہ ہو گئیں۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔…
آڈٹ رپورٹ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): آڈٹ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مستحقین کے اندراج کے دوران مبینہ بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 450 سے زائد مردوں کو خواتین ظاہر کرکے 76 لاکھ 41 ہزار روپے کے…
گڈانی کی سابق کونسلر لال بی بی کا پیپلز پارٹی سے علیحدگی کا اعلان، مقامی قیادت پر شدید تحفظات کا…
گڈانی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): گڈانی کی معروف سماجی رہنما اور سابق کونسلر لال بی بی نے ویڈیو بیان کے ذریعے پاکستان پیپلز پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اور دیگر خواتین کارکنوں کو طویل عرصے سے مسلسل نظرانداز کیا جا رہا…
حب میں رینجرز کی کارروائی، ایسٹرن بائی پاس پر ناکہ بندی، گاڑیوں کی جامع تلاشی
حب (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ضلع حب میں کراچی رینجرز نے سیکیورٹی اقدامات کے تحت ایسٹرن بائی پاس پر ناکہ بندی کرتے ہوئے گاڑیوں کی جامع تلاشی کا عمل شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق داخلی و خارجی راستوں پر نگرانی مزید سخت کر دی گئی ہے جبکہ مشتبہ…
چمن میں سرکاری پرائمری اسکول کی بحالی مکمل، طلبہ کو جدید اور محفوظ تعلیمی ماحول فراہم کرنے کا عزم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
چمن: ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی نے اعلان کیا ہے کہ حکومت بلوچستان کے BSDI فیز ٹو کے تحت گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول کلی حسن زئی چمن کی مرمت، بحالی اور تزئین و آرائش کا منصوبہ کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔…
سوراب میں ناجائز منافع خوری کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، گدر بازار میں نرخ ناموں اور صفائی کا جامع معائنہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سوراب: ڈپٹی کمشنر سوراب صاحبزادہ نجیب اللہ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر گدر عبدالجبار بگٹی نے تحصیلدار سوراب محمود احمد کرد اور متعلقہ حکام کے ہمراہ گدر بازار کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں، سرکاری نرخ…
کوئٹہ میں مہنگا گوشت اور کم وزن روٹی فروخت کرنے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 48 افراد گرفتار، 35 جیل…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: عوامی شکایات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ نے مہنگے داموں گوشت فروخت کرنے، کم وزن روٹی دینے اور سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری…
بلیدہ میں ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت تیز، صوبائی وزیر ظہور احمد بلیدی کا تفصیلی دورہ، عوامی مسائل کا…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت: صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی بلوچستان ظہور احمد بلیدی نے اپنے حلقہ انتخاب بلیدہ کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی فلاحی اسکیموں اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے اقدامات کا جائزہ لیا۔…
