Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی شہید سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کے اہل خانہ سے تعزیت، دہشت…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 26 جولائی: صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے شہید سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کے گھر پہنچ کر اہل خانہ سے ملاقات کی، ان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا، فاتحہ خوانی کی اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا…
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کا امن و استحکام پر زور، قومی شاہراہوں کی سکیورٹی اور عوامی تعاون کو…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 26 جولائی: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں بلوچستان میں دیرپا امن و استحکام کے قیام کی جانب مثبت پیش رفت ہو رہی ہے، جبکہ اہم…
کوئٹہ میں واٹر ٹینکر ہڑتال ختم، پانی کی فراہمی بحال کرنے کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 26 جولائی: بلوچستان اسمبلی کے رکن ولی محمد نورزئی اور واٹر ٹینکر ایسوسی ایشن کے صدر جمیل اچکزئی نے اتوار کے روز مشترکہ پریس کانفرنس میں کوئٹہ میں جاری واٹر ٹینکر ہڑتال کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔…
کوئٹہ: کالی عمر روڈ پر کچرے کے ڈھیر، شہریوں کو مشکلات، صفائی اور ویسٹ مینجمنٹ بہتر بنانے کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 26 جولائی: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کی مصروف کالی عمر روڈ پر جمع ہونے والے کچرے کے بڑے ڈھیروں نے شہریوں، مسافروں اور کاروباری افراد کے لیے مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ سڑک کے کنارے موجود پلاسٹک بیگز، کھانے پینے کی…
کوئٹہ میں پانی کا سنگین بحران: اسپنی روڈ پر پینے کے پانی کی شدید قلت، شہری طویل قطاروں میں کھڑے ہونے…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: کوئٹہ میں پانی کا بحران مزید سنگین ہو گیا ہے، جہاں اسپنی روڈ سمیت مختلف علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت کے باعث شہری عوامی نلکوں پر طویل قطاریں لگانے پر مجبور ہیں۔ پانی کی قلت نے روزمرہ زندگی کو بری…
کوئٹہ میں پانی کا بحران: زیرِ زمین پانی کی صورتحال اور نجی ٹینکر سپلائی پر اہم سوالات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | تجزیاتی رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پانی کا بحران مسلسل شدت اختیار کر رہا ہے، جبکہ شہریوں، ماہرین اور سماجی حلقوں کی جانب سے پانی کی دستیابی، زیرِ زمین آبی ذخائر اور نجی واٹر ٹینکرز کے ذریعے پانی…
محسن نقوی نے تربت میں ایف سی ہیڈ کوارٹر کے جدید ترین ہسپتال کا افتتاح کیا
تربت (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تربت میں فرنٹیئر کور (ایف سی) ہیڈ کوارٹر کے دورے کے موقع پر جدید ترین ہسپتال کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور فراہم کی گئی جدید طبی سہولیات…
خواتین کے حقوق کے تحفظ اور مسائل کے حل کیلئے آل پاکستان لیبر فیڈریشن اور بلوچستان کمیشن متحرک
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)
خواتین کے حقوق کے تحفظ، ہراسمنٹ، گھریلو تشدد اور دیگر سماجی مسائل کے مؤثر حل کے لیے آل پاکستان لیبر فیڈریشن اور بلوچستان کمیشن برائے خواتین کی حیثیت نے مشترکہ آگاہی مہم شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
…
حب ندی پل پر بدترین ٹریفک جام، ڈپٹی کمشنر حب نے حکومت بلوچستان سے فوری مداخلت کی سفارش
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حب: سندھ اور بلوچستان کی سرحد پر حب ندی پل کے مقام پر قائم رینجرز چیک پوسٹ پر طویل ٹریفک جام اور عوام کو درپیش مشکلات کے معاملے پر ڈپٹی کمشنر حب نے فوری نوٹس لیتے ہوئے محکمہ داخلہ بلوچستان کو باضابطہ مراسلہ ارسال کر…
نصیر آباد میں چھتر ندی کے سیلابی ریلے سے تباہی، سینکڑوں گھر زیرِ آب؛ متاثرہ خاندانوں کے لیے امدادی…
نصیر آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں چھتر ندی سے آنے والے شدید سیلابی ریلے کے باعث ربیع کینال اور یونین کونسل شر بیرون کے متعدد علاقے متاثر ہوئے ہیں، جہاں سینکڑوں مکانات زیرِ آب آنے سے کئی خاندان بے گھر ہو گئے…
