Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا بلوچستان میں کامیاب انٹیلی جنس آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان میں آپریشن العزم کے تحت دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں…

صحبت پور میں مانجھوٹی شاخ میں شگاف، ضلعی انتظامیہ کا ہنگامی امدادی و ریسکیو آپریشن جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ صحبت پور: مانجھوٹی شاخ میں اچانک شگاف پڑنے سے سیلابی پانی قریبی آبادیوں میں داخل ہو گیا، جس کے نتیجے میں متعدد دیہات زیرِ آب آ گئے جبکہ درجنوں گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔ پانی گھروں میں داخل ہونے سے متاثرہ خاندانوں کو…

 بارکھان پولیس نے امن و امان کے قیام کے لیے جدید سی سی ٹی وی نگرانی نظام فعال کر دیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بارکھان: ضلع پولیس بارکھان نے شہر میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر بنانے اور جرائم کی روک تھام کے لیے جدید سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر دیے ہیں۔ یہ کیمرے شہر کے داخلی و خارجی راستوں، مرکزی بازار، اہم شاہراہوں اور حساس…

سریاب پولیس کے ایس ایچ او فضل الرحمن خلجی بہترین کارکردگی پر تعریفی شیلڈ سے نوازے گئے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: سریاب پولیس کے ایس ایچ او فضل الرحمن خلجی کو جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیوں، امن و امان کے قیام، عوام دوست پولیسنگ اور نمایاں پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف میں تعریفی شیلڈ سے نواز دیا گیا۔…

سنجاوی: انتظامیہ اور قبائلی عمائدین کے درمیان رابطوں کے فروغ کے لیے ظہرانہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سنجاوی: صوبائی وزیر خوراک و فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد خان دومڑ کے بھائی حاجی باز محمد دومڑ کی جانب سے ڈی آئی جی لورالائی رینج، کمشنر لورالائی ڈویژن اور دیگر اعلیٰ حکام کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں…

گوادر: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا آر ایچ سی پسنی اور بی ایچ یو بسول کا معائنہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر گوادر ڈاکٹر یاسر طاہر نے آر ایچ سی پسنی اور بنیادی مرکز صحت بسول کا دورہ کرکے طبی خدمات، ادویات کے ذخیرے، صفائی، آلات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ…

پسنی: اسسٹنٹ کمشنر کا آر ایچ سی کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی کارکردگی کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر/پسنی: اسسٹنٹ کمشنر پسنی خسرو دلاوری نے رورل ہیلتھ سینٹر پسنی کا دورہ کرکے او پی ڈی، ایمرجنسی، ادویات کی دستیابی، صفائی اور عملے کی حاضری کا معائنہ کیا۔ انہوں نے غیر حاضر ملازمین کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے متعلقہ…

تمپ: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا مراکز صحت کا دورہ، BSDI کے تحت اضافی کمروں کی منظوری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تمپ: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تمپ ڈاکٹر نوروز یعقوب نے ضلع کے مختلف مراکز صحت کا دورہ کرتے ہوئے طبی سہولیات، عملے کی حاضری، ادویات کی دستیابی اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی خدمات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے آر ایچ سی نظرآباد…

حب پولیس کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، مطلوب ملزم گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ حب: آئی جی بلوچستان پولیس کی ہدایات پر ضلع حب میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ حب پولیس کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشت گردی اور دیگر…

بلوچستان ریونیو اتھارٹی کا POS انٹیگریشن مہم تیز، کوئٹہ کے دو ریسٹورنٹس کو نوٹس جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: بلوچستان ریونیو اتھارٹی (BRA) نے لازمی پوائنٹ آف سیل (POS) انٹیگریشن کے نفاذ کے لیے جاری مانیٹرنگ اور انفورسمنٹ مہم کے دوران کوئٹہ کے دو ریسٹورنٹس کو نوٹسز جاری کر دیے۔ اتھارٹی کے مطابق انگلش کافی اور کابل جی…