Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
گوادر میں وزیٹرز پارک منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایت، تاخیر برداشت نہیں ہوگی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر: ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور نے بی ایس ڈی آئی فیز ٹو کے تحت پاکستان پوائنٹ، کوہِ باطل میں زیر تعمیر وزیٹرز پارک کا دورہ کرکے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔…
پولیو مہم کی تیاری مکمل، نصیرآباد میں 3 اگست سے چار روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی (ڈیپیک) کے اجلاس میں آئندہ انسداد پولیو مہم کے انتظامات، حکمت عملی اور اہداف کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ ضلع کے…
وندر میں تحصیلدار سیٹلمنٹ کی مبینہ غیر حاضری، عوامی حلقوں کا تحقیقات کا مطالبہ
وندر، 24 جولائی: ضلع حب کی تحصیل وندر میں تعینات تحصیلدار سیٹلمنٹ کی مبینہ مسلسل غیر حاضری کے الزامات سامنے آئے ہیں، جبکہ مقامی ذرائع کے مطابق سیٹلمنٹ دفتر کے بیشتر دفتری امور نائب تحصیلدار اور متعلقہ پٹواری انجام دے رہے ہیں۔
ذرائع کا کہنا…
کوئٹہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، غیر قانونی دیواریں مسمار، متعدد افراد گرفتار
کوئٹہ، 24 جولائی: ضلعی انتظامیہ کوئٹہ نے کچلاک سب ڈویژن کے ایئرپورٹ روڈ پر تجاوزات کے خلاف مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سرکاری اراضی اور عوامی راستوں پر قائم غیر قانونی دیواریں مسمار کر دیں جبکہ متعدد افراد کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔
اسسٹنٹ…
نصیرآباد میں مون سون سے نمٹنے کے لیے تمام ادارے ہائی الرٹ
نصیرآباد، 24 جولائی: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل نے مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر تمام متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ رہنے اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے مکمل تیاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
مون سون سے قبل انتظامات کا…
بلوچستان حکومت نے متنازع سم نالے کی تعمیر رکوا دی
نصیرآباد، 24 جولائی: بلوچستان حکومت نے صوبائی این او سی کے بغیر سندھ کی سرحدی حدود میں تعمیر کیے جانے والے متنازع سم نالے پر کارروائی کرتے ہوئے تعمیراتی کام فوری طور پر بند کرا دیا۔
سپرنٹنڈنگ انجینئر ایریگیشن سرکل نصیرآباد مدثر ظفر کھوسہ…
مون سون بارشوں کے بعد کوہلو میں خصوصی صفائی مہم شروع
کوہلو، 24 جولائی: حالیہ مون سون بارشوں کے بعد کوہلو شہر میں خصوصی صفائی مہم شروع کر دی گئی ہے تاکہ نکاسی آب کو بہتر بنایا جا سکے اور شہریوں کو صاف، صحت مند اور محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے۔
ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر میونسپل کمیٹی کا عملہ…
آٹھ سال گزرنے کے باوجود بیلہ میں 30 بستروں پر مشتمل اسپتال کا منصوبہ تاحال نامکمل
بیلہ، 24 جولائی: ضلع لسبیلہ کے شہر بیلہ میں زیرِ تعمیر 30 بستروں پر مشتمل اسپتال کا منصوبہ آٹھ سال گزرنے کے باوجود مکمل نہ ہو سکا، جس کے باعث علاقے کے مکینوں کو صحت کی معیاری سہولیات میسر نہیں آ سکیں۔
مقامی ذرائع کے مطابق بیلہ ایک گنجان…
گورنر بلوچستان اور وزیراعلیٰ کی شہید سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کے اہل خانہ سے ملاقات، بچوں سے اظہارِ…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گزشتہ روز مستونگ کے دہشت گردانہ واقعے میں شہید ہونے والے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان کے بیٹوں سے شفقت و…
گورنر بلوچستان اور وزیراعلیٰ کی زخمی ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری کی عیادت، جلد صحت یابی کی دعا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ کے دہشت گردانہ واقعے میں زخمی ہونے والے ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔
…
