Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

آبادی کو بوجھ نہیں، قومی اثاثہ بنانا ہوگا، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ پاکستان کی آبادی رواں سال کے اختتام تک تقریباً 26 کروڑ تک پہنچ جائے گی، جس کے باعث ملک کو بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے اور اسے تعلیم یافتہ، ہنر مند، صحت…

مستونگ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، وزیراعلیٰ بلوچستان کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فورسز نے بروقت اور پیشہ ورانہ کارروائی کے ذریعے دہشت گردوں کے…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی اور کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی اور کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں…

فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں سے اہلخانہ کا بھی لاتعلق کا اعلان

فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں سے اہلخانہ کا بھی لاتعلق کا اعلان فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں سے انکے اہل خانہ بھی دورہونے لگے، کئی خاندانوں نے لاتعلقی کا اعلان کر دیا گوادرسے تعلق رکھنے والے عبدالستار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

سیکیورٹی فورسز کا مستونگ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ و موٹر سائیکلیں برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں آپریشن العزم کے تحت سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران…

ایف آئی اے کا کوئٹہ میں کریک ڈاؤن، مختلف وفاقی اداروں کے نام پر فراڈ کرنے والے 14 مبینہ ایجنٹس…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کوئٹہ میں مختلف وفاقی اداروں کے نام پر شہریوں سے فراڈ اور غیر قانونی سہولت کاری میں ملوث مبینہ ایجنٹس کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 14 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ڈائریکٹر…

کوئٹہ: سکھ برادری کا قدیمی گردوارہ مسمار کرکے تجارتی پلازہ بنانے کے مبینہ منصوبے کا نوٹس لینے کا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: سکھ برادری کے نمائندوں نے قدیمی گردوارہ مسمار کرکے اس کی جگہ تجارتی پلازہ تعمیر کیے جانے کے مبینہ منصوبے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کوئٹہ میں…

داعش خراسان نے مستونگ میں جج عبدالحکیم کاکڑ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ

مستونگ  : بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے سیکیورٹی گارڈ پر ہونے والے مہلک حملے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم داعش خراسان نے قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ حکام کے مطابق حملہ جمعرات کے روز اس وقت پیش آیا جب…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا بیف کے تحت چھ طالبات کے بختاور کیڈٹ کالج میں داخلے پر اظہارِ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ (بیف) کے کیڈٹ ایکسیلنس پروگرام کے تحت صوبے کے دور دراز اور پسماندہ اضلاع سے تعلق رکھنے والی چھ ہونہار طالبات کے بختاور کیڈٹ کالج فار گرلز،…

موسیٰ خیل: بنیادی مراکز صحت میں حفاظتی ٹیکہ پروگرام کا جائزہ، والدین کو آگاہی کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ موسیٰ خیل: ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نادر ایسوٹ نے بنیادی مراکز صحت کشپان اور کوٹ خان محمد کا دورہ کر کے حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ویکسین اسٹاک، کولڈ چین، ریکارڈ اور عملے کی حاضری…