Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
نصیرآباد میں نرسنگ سیمینار، جدید طبی تعلیم اور صحت کے شعبے میں روشن مستقبل پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد: نصیرآباد میں منعقدہ نرسنگ سیمینار میں مقررین نے کہا کہ نرسنگ کا شعبہ جدید صحت کے نظام میں بنیادی حیثیت رکھتا ہے اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے پیشہ ور، تربیت یافتہ اور باصلاحیت نرسنگ افرادی قوت…
کوئٹہ میں ناقص مرغی کے گوشت کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی بروقت کارروائی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے ناقص اور مضرِ صحت مرغی کے گوشت کی سپلائی کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایئرپورٹ روڈ، کوئٹہ پر خفیہ اطلاع کی بنیاد پر چھاپہ مار کر ملتان سے آنے والی مسافر بس (BSB-743) سے بڑی مقدار میں…
بلیدہ میں ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ، معیار اور بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت: اسسٹنٹ کمشنر بلیدہ ابوبکر بلوچ نے مختلف سرکاری دفاتر، لوکل سرٹیفکیٹ برانچ اور جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے تعمیراتی معیار، رفتارِ کار اور عوامی سہولیات کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی…
درگ میں عوامی مسائل کے حل اور زرعی پانی کی منصفانہ تقسیم پر اتفاق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
موسیٰ خیل: اسسٹنٹ کمشنر درگ اظہر الدین سے مقامی عمائدین کے وفد نے ملاقات کی، جس میں امن و امان، زرعی زمینوں تک رسائی، فصلوں کے تحفظ، نہروں کی صفائی اور پانی کی منصفانہ تقسیم سمیت مختلف عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلہ…
دشت میں سرکاری دفاتر کا معائنہ، غیر حاضر عملے کے خلاف کارروائی کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر دشت ندیم اقبال بنگلزئی نے رورل ہیلتھ سینٹر، بنیادی مرکز صحت، نادرا آفس، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام دفتر، پولیس اسٹیشن، پبلک لائبریری اور دیگر سرکاری اداروں کا دورہ کیا۔…
خماری پولیس اسٹیشن گوادر میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر: انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان کے وژن کے تحت شہید خماری پولیس اسٹیشن میں عوامی کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں پولیس حکام نے شہریوں کی شکایات اور تجاویز سُنیں۔ اجلاس میں خواتین کے مسائل، منشیات، جرائم کی روک…
لورالائی ڈویژن میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت، عوامی خدمات بہتر بنانے پر زور
لورالائی: کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ کی زیر صدارت ڈویژنل ڈائریکٹرز کا محکمانہ ترقیاتی جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں جولائی 2025 سے جون 2026 تک مختلف محکموں کی کارکردگی، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی خدمات کا جائزہ لیا گیا۔ کمشنر نے…
ڈپٹی ک نصیرآباد کے فوری نوٹس پر متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل نے ڈیرہ مراد جمالی کے مختلف علاقوں میں پانی کی قلت کی شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت جاری کر دی، جس کے بعد لانگو محلہ، کلرک…
ڈوئلائزیشن منصوبے پر پیش رفت تیز کرنے کا فیصلہ، بروقت تکمیل بلوچستان کی اولین ترجیح قرار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان کے اہم شاہراہی منصوبے این-25 ڈوئلائزیشن پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے پراجیکٹ فیسیلیٹیشن کمیٹی کا اجلاس سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں منصوبے کی رفتار، درپیش مسائل…
جعفرآباد میں ممکنہ پری مون سون بارشوں سے نمٹنے کے لیے فرضی حفاظتی مشق، ضلعی انتظامیہ ہائی الرٹ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جعفرآباد: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے ممکنہ پری مون سون بارشوں اور ہنگامی حالات سے مؤثر انداز میں نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے فرضی حفاظتی مشق (موک ایکسرسائز) کا انعقاد…
