Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

پیپلز پارٹی وفد کی ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی اور چیئرپرسن بی سی ایس ڈبلیو سے ملاقات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و مشیر وزیراعلیٰ سندھ نجمی عالم، پیپلز پارٹی کشمیر سندھ کے صدر سردار ذوالفقار اور صوبائی وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ نے ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ اور بلوچستان…

پیپلز پارٹی رہنماؤں کا کوئٹہ میں کشمیری برادری سے خطاب، کشمیر کاز کی حمایت کا اعادہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و مشیر وزیراعلیٰ سندھ نجمی عالم، پیپلز پارٹی کشمیر سندھ کے صدر سردار ذوالفقار اور صوبائی وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ نے کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں بخت محمد کاکڑ کی رہائش گاہ…

دہشت گردوں کو ہر قیمت پر انجام تک پہنچائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو ہر قیمت پر اپنے انجام تک پہنچایا جائے گا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کا خون ہرگز رائیگاں نہیں جائے گا۔…

مچھ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال، بازار بند

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ مچھ: مچھ میں رند پینل کی کال پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع کچھی کے خلاف مبینہ کرپشن اور ٹینڈر پالیسی کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے، جس کے باعث شہر بھر میں کاروباری مراکز بند رہے۔ اطلاعات کے مطابق رند…

بھاگ شہر مکمل شٹر ڈاؤن، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کی ٹینڈر پالیسی کے خلاف کاروباری مراکز بند

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بھاگ: ڈسٹرکٹ چیئرمین بولان کچھی سردارزادہ میر بیبرگ خان رند کی اپیل پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ بولان کچھی کی حالیہ ٹینڈرنگ پالیسی کے خلاف بھاگ شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ ہڑتال کے باعث شہر کے تمام بڑے…

لسبیلہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے اجلاس میں ریٹائرمنٹ، پنشن اور جی پی ایف سمیت اہم کیسز کی منظوری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اوتھل: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی (ڈی ای اے) لسبیلہ کا اہم اجلاس ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ڈی ای او) مسعود حلیم کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں محکمہ تعلیم سے متعلق انتظامی، سروس اور فلاحی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور…

گوادر میں کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت، جی ڈی اے نے گراؤنڈز کے مسائل کے فوری حل کا حکم دے دیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر: گوادر میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوان کھلاڑیوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور صدر ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن (ڈی ایف اے) گوادر میر ارشد کلمتی نے صدر ڈسٹرکٹ…

خضدار میں ایرانی پیٹرول مہنگا، تربت، گوادر اور پنجگور میں قیمتوں میں کمی کے باوجود شہری ریلیف سے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خضدار: گوادر، تربت اور پنجگور میں گزشتہ چند روز کے دوران ایرانی پیٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی آنے کے باوجود ضلع خضدار میں نرخ بدستور بلند رہنے پر شہریوں، ٹرانسپورٹرز اور مختلف سماجی حلقوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا…

مستونگ کے سب تحصیل کھڈکوچہ میں غیر معینہ مدت کا کرفیو نافذ، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ضلع مستونگ کی سب تحصیل کھڈکوچہ میں آج رات 9 بجے سے تاحکمِ ثانی کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ معاون محکمہ داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی کے مطابق کرفیو کے دوران…

سنگین غفلت پر انسپکٹر شیر جان پولیس ملازمت سے برخاست

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان نے محکمانہ انکوائری مکمل ہونے کے بعد سابق ایکٹنگ سب ڈویژنل پولیس آفیسر (ایس ڈی پی او) سٹی تربت، انسپکٹر شیر جان کو سنگین غفلت، نااہلی، بدانتظامی اور سرکاری فرائض کی…