Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کیچ میں تعلیمی معیار بہتر بنانے اور داخلہ مہم تیز کرنے کے لیے جامع حکمتِ عملی پر زور

تربت (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کمیٹی کا اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس تربت میں منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں کی کارکردگی، بنیادی سہولیات، اساتذہ کی حاضری،…

کوئٹہ میں بغیر نسخے کنٹرول شدہ ادویات کی فروخت پر سخت پابندی، خلاف ورزی پر گرفتاری کا فیصلہ

کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں صحت کی سہولیات، طبی عملے کی حاضری، ادویات کی فراہمی، ڈرگ کنٹرول اور دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ…

کوئٹہ میں 128 نان فنکشنل اسکول بحال، 35 غیر حاضر اساتذہ کے خلاف انکوائری شروع

کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں تعلیمی امور، نان فنکشنل اسکولوں کی بحالی، اساتذہ کی دستیابی اور سرکاری تعلیمی اداروں کی مجموعی کارکردگی…

دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن معرکہ، بلوچستان میں امن کی نئی امید

خصوصی ایڈیشن آپریشن شعبان کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف جاری ریاستی عزم ایک نئے سنگِ میل میں تبدیل ہو گیا، جہاں پاک فوج، ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور بلوچستان پولیس کی مشترکہ اور مربوط کارروائی "آپریشن شعبان" کامیابی کے ساتھ مکمل…

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں گرم اور مرطوب موسم، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان

کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ): محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہےعسکر کہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، جبکہ ژوب، موسیٰ خیل، لورالائی، قلات، خضدار، بارکھان، شیرانی، کوہلو اور گردونواح میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ…

سوراب اور قلات کے مختلف علاقوں سے پانچ نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد، شناخت کا عمل جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ قلات: سوراب اور قلات کے مختلف علاقوں سے پانچ نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق تین لاشیں سوراب جبکہ دو لاشیں قلات کے علاقے رودینجو سے ملی ہیں۔ اطلاع ملنے پر متعلقہ…

کوئٹہ۔کراچی شاہراہ پر فائرنگ، خاتون جاں بحق، ایک شخص اور بچہ زخمی، تحقیقات جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: کوئٹہ۔کراچی قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ کے قریب پیش آنے والے فائرنگ کے ایک واقعے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک خاتون جاں بحق جبکہ ایک شخص اور ایک کمسن بچہ زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع اور حکام کے مطابق ژوب سے…

وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر احتجاج کے دوران گرفتار سرکاری ملازمین رہا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر حکومت بلوچستان نے احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے سرکاری ملازمین کو رہا کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کی کہ احتجاج کے دوران زیر…

یونیسیف اور ای پی آئی بلوچستان کا معمول کے حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: یونیسیف کے امیونائزیشن اسپیشلسٹ میسن ایمانوئل نے ای پی آئی بلوچستان کا دورہ کیا، جہاں معمول کے حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کی پیش رفت، ویکسین کی دستیاب، کولڈ چین نظام اور بچوں تک ویکسین کی رسائی بہتر…

دکی ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس، طبی سہولیات مزید بہتر بنانے کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ دکی: ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کے اجلاس میں سرکاری ہسپتالوں، بنیادی مراکز صحت اور مختلف صحت پروگراموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ڈاکٹروں کی حاضری، ادویات کی دستیابی، صفائی اور دور دراز علاقوں میں طبی…