Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

جامعہ بلوچستان کے ننانوےویں سنڈیکیٹ اجلاس میں اہم تعلیمی و انتظامی فیصلے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: جامعہ بلوچستان کے ننانوےویں سنڈیکیٹ اجلاس میں تعلیمی، مالی اور انتظامی امور سے متعلق متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد بازئی نے کہا کہ جامعہ میں معیاری تعلیم،…

گوادر ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس، طبی سہولیات بہتر بنانے اور غیر لائسنس یافتہ میڈیکل اسٹورز کے خلاف…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ظہور احمد بلوچ کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کے اجلاس میں ضلع بھر میں صحت کی سہولیات، ادویات کی فراہمی، طبی عملے کی حاضری اور انسدادِ ڈینگی مہم کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس…

گوادر آرٹ اکیڈمی کا اصلاحی تھیٹر شو، منشیات سے بحالی اور آگاہی کا مؤثر پیغام

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر: گوادر آرٹ اکیڈمی نے ماں جی کیئر سینٹر میں زیرِ علاج منشیات سے متاثرہ افراد کی بحالی اور عوامی آگاہی کے لیے خصوصی اصلاحی تھیٹر شو کا انعقاد کیا۔ مقررین نے کہا کہ بروقت علاج، خاندانی تعاون اور معاشرتی قبولیت ہی…

خضدار میں ایک ارب روپے کی لاگت سے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس تعمیر ہوگا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خضدار: اہلِ خضدار نے ایک ارب روپے کی لاگت سے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کی تعمیر کے منصوبے کا خیرمقدم کرتے ہوئے حکومت بلوچستان اور ضلعی انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا ہے۔ منصوبے کی تکمیل سے خضدار اور قلات ڈویژن…

نصیرآباد میں ہیپاٹائٹس سی کے خلاف بارہ روزہ مہم کا آغاز، ایک لاکھ نوے ہزار افراد کی مفت اسکریننگ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد: وزیراعظم کے ہیپاٹائٹس سی تشخیص و علاج پروگرام کے تحت ضلع نصیرآباد میں بارہ روزہ مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ مہم کے دوران ایک لاکھ نوے ہزار افراد کی مفت اسکریننگ، تشخیص، علاج اور ادویات فراہم کی جائیں…

نصیرآباد میں ترقیاتی سڑکوں کے منصوبوں کا جائزہ، معیار اور بروقت تکمیل کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل نے ضلع بھر میں جاری اور مکمل ہونے والے مختلف سڑکوں کے منصوبوں کا تفصیلی دورہ کیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ تمام منصوبے مقررہ معیار اور بروقت مکمل کیے جائیں۔…

 مسٹر ایشیا کا اعزاز حاصل کرنے پر عبدالرزاق خلجی کو حکومت بلوچستان کا خراجِ تحسین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید بلوچ نے تھائی لینڈ میں منعقدہ عالمی مین فزیک چیمپئن شپ میں مسٹر ایشیا کا اعزاز حاصل کرنے والے ممتاز باڈی بلڈر عبدالرزاق خلجی کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے…

گوادر میں بنیادی مراکز صحت کی نگرانی کا عمل تیز، معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 20 جولائی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے عوام دوست وژن کے تحت شہریوں کو ان کی دہلیز پر معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ضلع گوادر میں بنیادی مراکز صحت کی مسلسل نگرانی…

بی ایم ای کی وضاحت، مزدوروں کی بھرتی اور اجرت کی ذمہ داری متعلقہ ٹھیکیداروں پر عائد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خضدار، 20 جولائی: بولان مائننگ انٹرپرائزز (بی ایم ای) نے حالیہ دنوں سوشل میڈیا اور مختلف پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والی خبروں پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارہ قانون اور ضابطوں کے مطابق کام کرتا ہے اور جن منصوبوں…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا بڑا کریک ڈاؤن، 300 کلو مضرِ صحت چکن گوشت تلف، کوئٹہ، ژوب اور صحبت پور میں 12…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر میں غیر معیاری اور مضرِ صحت خوراک کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرتے ہوئے کچلاک میں 300 کلوگرام خراب، بدبودار اور مضرِ صحت چکن گوشت مارکیٹ پہنچنے سے قبل ضبط کر کے تلف کر دیا،…