Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، ترقیاتی تعاون، سرمایہ کاری اور…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 20 جولائی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر مس جین میریٹ نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، بلوچستان میں ترقیاتی تعاون اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ…

نائب وزیرِ اعظم سے نیشنل پارٹی کے صدر کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ ملاقات،بلوچستان کو درپیش چیلنجز اور…

اسلام آباد۔19جولائی ( عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) :نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے نیشنل پارٹی کے صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے پارلیمانی وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس دوران بلوچستان کو درپیش چیلنجز اور دیگر امور بارے تبادلہ…

مستونگ میں محکمہ تعلیم کی بس پر فائرنگ، چار افراد زخمی

مستونگ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): کوئٹہ۔کراچی قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ کے علاقے گروہ میں نامعلوم مسلح افراد نے محکمہ تعلیم بلوچستان کی کوسٹر بس پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق حملے میں چار افراد زخمی ہوئے، جن میں سے دو کو تشویشناک حالت…

سابق سب رجسٹرار آفس کلرک کو 7 سال قید کی سزا

کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): انسدادِ بدعنوانی عدالت کوئٹہ نے سب رجسٹرار آفس کے سابق کلرک سنگین کاکڑ کو بدعنوانی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر 7 سال قید اور 43 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ عدالتی فیصلے کے بعد مجرم کو گرفتار کرکے…

ہیپاٹائٹس سی مہم سے قبل محکمہ صحت کے عملے کی تربیت مکمل، فیلڈ ٹیموں کو ضروری سامان فراہم

نصیرآباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعظم پاکستان کے قومی پروگرام برائے ہیپاٹائٹس سی کے تحت پیر سے شروع ہونے والی خصوصی مہم کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ایاز احمد جمالی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، جس…

وزیراعظم کے ہیپاٹائٹس سی خاتمہ پروگرام کا نصیرآباد میں 20 جولائی سے آغاز، مفت اسکریننگ اور علاج…

نصیرآباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): محکمہ صحت نصیرآباد 20 جولائی 2026 سے وزیراعظم پاکستان کے قومی پروگرام برائے ہیپاٹائٹس سی (کالا یرقان) کے تحت بارہ روزہ خصوصی مہم کا آغاز کرے گا، جس کے دوران 12 سال یا اس سے زائد عمر کے تمام افراد کی مفت…

خضدار پبلک لائبریری سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا بیان من گھڑت قرار، کمشنر قلات ڈویژن کی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خضدار: کمشنر قلات ڈویژن آفس نے خضدار پبلک لائبریری سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے بیان کو من گھڑت اور حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کی معلومات طلبہ اور عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہیں۔…

بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کے تعاون سے سینڈمین اسپتال میں جدید کارڈیالوجی کانفرنس روم کا افتتاح

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام (بی ایچ سی پی) کے تعاون سے سینڈمین صوبائی اسپتال کوئٹہ کے شعبۂ امراضِ قلب میں جدید کانفرنس روم کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کے چیف…

بلوچستان اور سندھ کے درمیان پانی کی فراہمی پر مذاکرات، اضافی پانی فراہم کرنے کی یقین دہانی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: بلوچستان کے وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کی قیادت میں وفد نے سندھ حکومت کے حکام سے پٹ فیڈر اور کھیر تھر کینال میں پانی کی فراہمی سے متعلق مذاکرات کیے۔ سرکاری بیان کے مطابق مذاکرات میں بلوچستان کے پانی کے حصے…

جعفرآباد میں کھلی کچہری، شہریوں نے بنیادی سہولیات سے متعلق مسائل پیش کیے

جعفرآباد: گوٹھ حاجی خان کھوسہ میں منعقدہ کھلی کچہری میں شہریوں نے تعلیم، صحت، پینے کے پانی، انفراسٹرکچر اور دیگر عوامی مسائل سے متعلق درخواستیں پیش کیں۔ ضلعی انتظامیہ نے متعدد شکایات پر متعلقہ محکموں کو فوری کارروائی کی ہدایات جاری کیں جبکہ…