Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

قلعہ عبداللہ فائرنگ: ایک شخص جاں بحق، تین زخمی، زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کر دیا گیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ قلعہ عبداللہ: قلعہ عبداللہ کے علاقے میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عبداللہ ولد اللہ نظر، قوم بارکزئی، ساکن قلعہ عبداللہ کے…

پولیس اہلکاروں پر حملوں میں ملوث افراد سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، آئی جی آزاد کشمیر پولیس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ مظفر آباد: انسپکٹر جنرل آزاد جموں و کشمیر پولیس لیاقت علی ملک نے کہا ہے کہ پولیس اہلکاروں کو شہید اور زخمی کرنے، قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں اور عوام میں خوف و ہراس پھیلانے میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے…

نصیرآباد میں پٹ فیڈر کینال میں پانی کی قلت کے خلاف احتجاج، زرعی پانی کی فوری فراہمی کا مطالبہ

نصیرآباد: پٹ فیڈر کینال میں زرعی پانی کی مسلسل قلت کے خلاف نیشنل پارٹی نصیرآباد کے صدر جاگن خان مغیری کی قیادت میں ڈیرہ مراد جمالی میں احتجاجی ریلی اور دھرنا دیا گیا، جس میں سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں، زمینداروں، کاشتکاروں…

بلوچستان کے زرعی پانی کے حصے کی فراہمی کے لیے اعلیٰ سطحی وفد کا سکھر بیراج کا ہنگامی دورہ

سکھر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات پر صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کی سربراہی میں بلوچستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے سکھر بیراج کا ہنگامی دورہ کیا تاکہ ارسا قوانین کے تحت صوبے کو اس کے مقررہ زرعی پانی کے حصے کی فراہمی…

گڈانی ساحل حادثہ: لاپتا بچے کی لاش برآمد، سرچ آپریشن مکمل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ حب: گڈانی ساحل پر سمندر میں لاپتا ہونے والے بچے کی لاش سونمیانی کے ساحلی علاقے سے برآمد کر لی گئی، جس کے بعد سرچ آپریشن مکمل کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر حب، جمعہ داد مندوخیل نے لاش کی…

ایوب اسٹیڈیم، ریڈ زون اور اطراف میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، زیارت کے شہداء پولیس کی نمازِ جنازہ ادا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: ایوب اسٹیڈیم، ریڈ زون اور ملحقہ علاقوں میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ حساس مقامات پر پولیس، ایف سی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے، جبکہ داخلی و خارجی راستوں پر…

کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم، 15 روز میں رپورٹ طلب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر کچ مانگی کے علاقے سے متعلق ریونیو اور اراضی کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے…

کوئٹہ میں ڈکیتی کے دوران شہری کے قتل کیس کا فیصلہ، ملزم کو عمر قید کی سزا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ زون، جناب سید غلام قادر شاہ بخاری نے موٹر سائیکل چھیننے کی واردات کے دوران ایک شہری کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر گرفتار ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی۔…

مستونگ: لک پاس میں تیل بردار ٹرک اور دو موٹر سائیکلوں کے تصادم کے بعد آگ پر قابو، دونوں اطراف سے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ مستونگ: لک پاس کے مقام پر تیل بردار ٹرک اور دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی، تاہم لک پاس ٹول پلازہ انتظامیہ نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے آگ پر بروقت قابو پا لیا۔ حادثے…

کچھی میں قومی شاہراہ پر مسافر کوچ پر فائرنگ، ٹائر پھٹ گئے، تمام مسافر محفوظ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کچھی، 18 جولائی: ضلع کچھی میں قومی شاہراہ پر تھانہ بالاناڑی کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد نے سندھ سے کوئٹہ جانے والی ایک مسافر کوچ پر فائرنگ کر دی۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں کوچ کے…