Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

لک پاس ٹنل میں گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، قومی شاہراہ پر ٹریفک معطل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ مستونگ، 18 جولائی: مستونگ کے علاقے لک پاس ٹنل میں ایک مزدا گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث ٹنل کو عارضی طور پر ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق آگ لگنے کے بعد قومی شاہراہ پر دونوں…

شکارپور پولیس کا مبینہ پولیس مقابلہ، دو مطلوب ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ شکارپور، 18 جولائی: شکارپور پولیس نے مبینہ طور پر ڈکیتی کی ایک واردات ناکام بناتے ہوئے دو ملزمان کو پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد…

نصیرآباد میں 13 برس سے زرعی پانی کا بحران برقرار، کاشتکاروں کا نہروں سے مبینہ پانی چوری کے خلاف…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ عبدالرزاق بنگلزئی ڈیرہ مراد جمالی، 18 جولائی: بلوچستان کے زرعی لحاظ سے اہم گرین بیلٹ نصیرآباد میں گزشتہ 13 برس سے زرعی پانی کی شدید قلت برقرار ہے، جس کے باعث کاشتکاروں اور زمینداروں کو مسلسل مشکلات کا سامنا ہے۔ متاثرہ…

زیارت دھرنا ختم، حکومت اور کمیٹی میں تحریری معاہدہ، جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ: بلوچستان حکومت اور زیارت دھرنا کمیٹی کے درمیان تحریری معاہدہ طے پانے کے بعد زیارت دھرنا ختم کر دیا گیا، جبکہ حکومت نے زیارت سانحہ کی تحقیقات کے لیے ایک آزاد جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ پیش رفت کئی روز سے جاری مذاکرات…

گورنر بلوچستان نے سانحہ زیارت دھرنا کمیٹی اور حکومت کے درمیان کامیاب مذاکرات کا خیرمقدم کیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 18 جولائی: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے صوبائی حکومت اور سانحہ زیارت دھرنا کمیٹی کے درمیان کامیاب مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے صوبے میں امن، استحکام اور سیاسی ہم آہنگی کی جانب ایک اہم پیشرفت قرار دیا…

حکومت بلوچستان نے دھرنا کمیٹی سے معاہدے پر عمل درآمد شروع کر دیا، زیارت میں سرکاری ادارے شہداء کے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 17 جولائی: حکومت بلوچستان نے دھرنا کمیٹی کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کی شقوں پر فوری عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر ضلع زیارت میں دہشت گردی کے خلاف جانوں کا نذرانہ…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی مفاہمتی کوششیں کامیاب، حکومت اور دھرنا کمیٹی میں تحریری معاہدہ، شہدائے زیارت…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 17 جولائی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی مفاہمتی کوششیں کامیاب ہوگئیں اور حکومت بلوچستان و دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیابی سے مکمل ہونے کے بعد تحریری معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کے تحت…

قلات: روڈ بند ہونے کی اطلاع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ قلات سے موصولہ تازہ اطلاعات کے مطابق نامعلوم وجوہات کی بنا پر مرکزی شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ روڈ بند ہونے کے باعث دونوں اطراف گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی ہیں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔…

کوئٹہ کا تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک اب "شہداءِ زیارت چوک” کہلائے گا، حکومت بلوچستان کا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے زیارت میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے "شہداءِ زیارت چوک"…

بلوچستان حکومت کا پولیس شہداء کے لیے مالی پیکیج بڑھانے کا فیصلہ، معاوضہ 1.25 کروڑ روپے کرنے کی تجویز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے پولیس شہداء کے اہل خانہ کے لیے مالی معاونت کے پیکیج میں اضافے کا فیصلہ کرتے ہوئے معاوضے اور پلاٹ یا اراضی کے بدلے نقد ادائیگی کی مقررہ شرح میں نمایاں اضافہ کرنے کی تجویز تیار کر لی ہے۔ وزیر…