Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
جعفرآباد میں نہری پانی کے بحران پر احتجاج میں شدت، ڈیرہ اللہ یار میں دھرنا جاری، ٹیل تک پانی کی فوری…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جعفرآباد (رپورٹ: عزیز مری)
جعفرآباد میں نہری پانی کے شدید بحران کے خلاف احتجاجی تحریک میں شدت آ گئی ہے۔ ڈیرہ اللہ یار زیرو پوائنٹ پر دھرنا مسلسل جاری ہے جبکہ ضلع کے مختلف علاقوں، خصوصاً جھڈیر شاخ، میں بھی احتجاجی…
جیکب آباد میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا، کارروائیوں کے دعوے بے اثر، مہنگائی، مبینہ کرپشن اور…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جیکب آباد: جیکب آباد میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کی جانب سے گندم کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیوں اور بھاری مقدار میں گندم برآمد کرنے کے دعوؤں کے باوجود آٹے کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی، جبکہ مارکیٹ میں آٹے کے…
ڈی ایچ او حب کا گڈانی اور بھوانی کے مراکزِ صحت کا دورہ، مریضوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حب: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حب، ڈاکٹر لیاقت علی رند نے بھوانی اور تحصیل گڈانی کے مختلف مراکزِ صحت کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے طبی سہولیات، عملے کی حاضری اور انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے…
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کا کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی، کوئٹہ میں مقیم کشمیری برادری کی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ مسئلۂ کشمیر کو ہر اہم بین الاقوامی فورم پر اجاگر کیا ہے اور کشمیری عوام کی حمایت اپنی قومی پالیسی کے مطابق جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے…
بلوچستان میں ویمن انٹرپرینیورشپ پروگرام کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل، 500 خواتین میں ٹیبلیٹس، ٹول…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کے پہلے مرحلے کی کامیاب تکمیل پر ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مشیر وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے ترقیٔ نسواں ڈاکٹر ربابہ…
میر جمال خان رئیسانی سے میر نصیب اللہ شاہوانی کی ملاقات، بلوچستان کی سیاسی صورتحال اور ترقیاتی امور…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی سے سراوان ہاؤس، کوئٹہ میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر میر نصیب اللہ شاہوانی نے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران…
لورالائی رینج: ڈی آئی جی کا سنجاوی دورہ، پولیس اہلکاروں کے مسائل سنے، شہداء کے خاندانوں سے اظہارِ…
کوئٹہ، 16 جولائی: ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لورالائی رینج جنید احمد شیخ نے سنجاوی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پولیس دربار میں اہلکاروں کے پیشہ ورانہ اور انتظامی مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے احکامات جاری کیے۔ اس موقع پر انہوں نے مانگی ڈیم…
تربت: ساوتھ ایئر لائن کی پہلی پرواز پہنچ گئی، مکران کے لیے فضائی سفر کے نئے دور کا آغاز
تربت، 16 جولائی: مکران ڈویژن میں فضائی سفر کے نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے ساوتھ ایئر لائن کی پہلی پرواز کراچی سے مسافروں کو لے کر تربت پہنچ گئی، جہاں ضلعی انتظامیہ اور دیگر حکام نے مسافروں اور ایئر لائن انتظامیہ کا استقبال کیا۔ تقریب سے خطاب…
قلات: کھلی کچہری میں شہریوں نے صحت، امن و امان، بجلی اور تجاوزات کے مسائل اجاگر کر دیے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
قلات، 16 جولائی: وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر قلات اسد سمالانی کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف محکموں کے افسران، سیاسی و سماجی رہنماؤں اور شہریوں نے شرکت کی۔ شرکاء نے…
نصیرآباد: کھلی کچہری میں تعلیم، صحت، سڑکوں اور زرعی پانی سمیت عوامی مسائل پر فوری کارروائی کی یقین…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد، 16 جولائی: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی ہدایت پر تحصیل میر حسن میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر بہادر خان کھوسہ اور اسسٹنٹ کمشنر بشیر احمد نے کی۔ شہریوں نے تعلیم،…
