Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

سوراب میں امتحانات اور تعلیمی ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، معیاری تعلیم پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سوراب: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سلمان علی بلیدی نے دیگر افسران کے ہمراہ گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول سوراب کا دورہ کیا۔ انہوں نے ششماہی امتحانات، تعلیمی ماحول اور بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کا…

یونیورسٹی آف مکران اور نیب کے اشتراک سے انسدادِ بدعنوانی مقابلوں کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پنجگور: یونیورسٹی آف مکران نے نیب بلوچستان کے اشتراک سے طلبہ کے لیے انسدادِ بدعنوانی مقابلوں 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ مقابلوں میں مضمون نویسی، تقریری مقابلے، مصوری، پوسٹر سازی اور خطاطی شامل ہوں گے۔ نامزدگی جمع کرانے…

بلوچستان میں اسٹریٹجک ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان نے صوبے بھر میں جاری اسٹریٹجک ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ منصوبوں میں تاخیر یا معیار پر سمجھوتہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے چیف…

آئی جی بلوچستان پولیس کی نئے ڈی ایس پیز کو جدید پولیسنگ اور عوامی خدمت پر خصوصی ہدایات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس آف پولیس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جدید، سمارٹ اور کمیونٹی پولیسنگ کے ذریعے عوام کو فوری انصاف اور بہتر تحفظ فراہم کیا جا سکتا ہے۔…

نصیرآباد میں بند اسکول فعال بنانے کے لیے نئے اساتذہ میں تقرری آرڈرز تقسیم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد: کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی نے فیز تھری کے تحت بند اسکولوں کو فعال بنانے کے لیے نئے میل اور فیمیل اساتذہ میں تقرری آرڈرز تقسیم کیے۔ انہوں نے اساتذہ پر زور دیا کہ وہ معیاری تدریس، طلبہ کی حاضری…

سنجاوی میں بی آئی ایس پی ادائیگی مرکز کا اچانک معائنہ، غیر قانونی کٹوتیوں پر سخت کارروائی کا انتباہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سنجاوی: اسسٹنٹ کمشنر میرمن کاکڑ نے مستحق خواتین سے زائد رقم وصول کرنے کی شکایات پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ادائیگی مرکز کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے خواتین سے براہِ راست ملاقات کر کے ادائیگیوں کے عمل کا جائزہ لیا…

خضدار میں جدید سہولیات سے آراستہ شہید عثمان عاشق لائبریری کا افتتاح، طلبہ کے لیے نئی امید

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خضدار: کمشنر قلات ڈویژن ڈاکٹر طفیل بلوچ نے ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق ساسولی اور دیگر حکام کے ہمراہ جدید سہولیات سے آراستہ شہید عثمان عاشق لائبریری کا افتتاح کیا۔ لائبریری میں مرد و خواتین کے لیے علیحدہ مطالعہ…

بارکھان میں جدید جین ایکسپرٹ مشین کا افتتاح، تپ دق کی بروقت تشخیص ممکن ہوگی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بارکھان: ڈپٹی کمشنر سعید الرحمن کاکڑ نے بی ایچ یو رکھنی میں جدید جین ایکسپرٹ مشین کا افتتاح کیا۔ حکام کے مطابق یہ مشین تپ دق کی بروقت اور درست تشخیص میں اہم کردار ادا کرے گی، جس سے مریضوں کو فوری علاج کی سہولت میسر…

بارکھان میں ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل پر آل پارٹیز اجلاس، شاہراہ کی تعمیر دوبارہ شروع کرنے کا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بارکھان: ڈپٹی کمشنر سعید الرحمن کاکڑ کی زیر صدارت آل پارٹیز اور معززینِ شہر کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ترقیاتی منصوبوں، بجلی، سڑکوں، تعلیم اور بنیادی سہولیات سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں بارکھان۔رکھنی…

سوشل ویلفیئر بلوچستان محروم طبقات کی فلاح کے لیے سرگرم، خصوصی افراد، خواتین اور مستحق خاندانوں کی…

کوئٹہ: ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر بلوچستان سیف اللہ خان کھیتران نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان خصوصی افراد، خواتین، یتیم بچوں، بزرگ شہریوں اور دیگر مستحق طبقات کی فلاح، سماجی تحفظ اور بااختیار بنانے کے لیے جامع اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے…