Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

آئی جی بلوچستان پولیس نے ڈاکٹر سمیع ملک اور فریال فرید کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا، خیبر پختونخوا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 15 جولائی: انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے سینٹرل پولیس آفس میں منعقدہ تقریب کے دوران ڈاکٹر سمیع ملک اور فریال فرید کو خیبر پختونخوا میں نئی تعیناتی پر الوداع کرتے ہوئے پولیس کی یادگاری شیلڈز پیش کیں۔…

ایس بی کے بھرتیوں میں میرٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ، بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات پر امیدوار کے اصل…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد، 15 جولائی: بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کی زیر صدارت ایس بی کے بھرتیوں سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایک امیدوار کے میرٹ سے متعلق کیس کا تفصیلی…

کوئٹہ پولیو مہم میں جعلی کوریج پر سخت ایکشن، متعدد پولیو ٹیمیں تبدیل، ہر بچے تک رسائی یقینی بنانے کی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 15 جولائی: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز کے جائزہ اجلاس میں او پی وی، ایف آئی پی وی، اسکول کوریج، ریفیوزلز اور ٹیموں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں…

گوادر میں ماہی گیروں کے مسائل پر اہم پیش رفت، ضلعی انتظامیہ نے بیچ چم مچھلی سے متعلق تحفظات کے حل کی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 15 جولائی: ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ نے ماہی گیروں کے نمائندہ وفد سے ملاقات میں بیچ چم مچھلی کے شکار، روزگار اور فشریز سیکٹر سے متعلق مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وفد نے مؤقف اختیار کیا کہ شکار پر…

چمن میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، بروقت تکمیل اور بین الادارہ جاتی تعاون مزید مضبوط بنانے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چمن، 15 جولائی: ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں، ضلعی انتظامی امور اور بین الادارہ جاتی روابط کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بی ایس ڈی آئی فیز ٹو…

حب میں محکمہ صحت کی کارکردگی کا جائزہ، غیر حاضر ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی اور ناقص کارکردگی پر…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ حب، 15 جولائی: ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا ماہانہ اجلاس ڈپٹی کمشنر حب کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ضلع بھر کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال، دیہی مراکز صحت، بنیادی مراکز صحت اور دیگر طبی اداروں کی کارکردگی کا تفصیلی…

ڈیرہ مراد جمالی ڈویژنل ہیڈکوارٹر اسپتال میں طبی سہولیات بہتر بنانے کا حکم، مریضوں کو معیاری علاج اور…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد، 15 جولائی: ڈویژنل ہیڈکوارٹر اسپتال ڈیرہ مراد جمالی کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر حبیب اللہ پندرانی نے ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کو اسپتال کی مجموعی کارکردگی، طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی، او پی ڈی،…

نصیرآباد میں صحت کی سہولیات بہتر بنانے کا فیصلہ، بی ایچ یوز، آر ایچ سیز میں ڈاکٹروں کی حاضری اور…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد، 15 جولائی: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ایاز حسین جمالی نے ضلع بھر میں صحت عامہ کی صورتحال، بنیادی مراکز صحت (بی ایچ یوز)، دیہی مراکز صحت (آر ایچ سیز) اور عوام کو فراہم کی جانے…

کوئٹہ میں گرانفروشی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 25 دکاندار گرفتار، سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی پر سخت…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 15 جولائی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی نگرانی میں ضلعی انتظامیہ نے شہر بھر میں گرانفروشی، سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی اور زائد قیمت وصول کرنے والوں کے…

چین کا ترقیاتی ماڈل بلوچستان کی معیشت بدل سکتا ہے، جدید زراعت، ٹیکنالوجی اور صنعت سے ترقی کے نئے…

تحریر: عبداللہ شاہوانی بلوچستان قدرتی وسائل، وسیع رقبے، معدنی ذخائر، زرعی صلاحیت اور طویل ساحلی پٹی سے مالا مال صوبہ ہے، تاہم جدید منصوبہ بندی، ٹیکنالوجی اور مؤثر پالیسیوں کے فقدان کے باعث یہ وسائل ابھی تک صوبے کی معاشی ترقی میں اپنی…