Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
جامعہ تربت کی ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ کمیٹی کا پانچواں اجلاس، فیکلٹی ڈویلپمنٹ، آئی ٹی مہارتوں اور پیشہ…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت، 15 جولائی: جامعہ تربت کی ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ کمیٹی کا پانچواں اجلاس وائس چانسلر سیکریٹریٹ میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں فیکلٹی ڈویلپمنٹ، انسانی وسائل کی بہتری، آئی ٹی…
"صاف پانی کی سبزی، صحت کی ضمانت — سیوریج کی سبزی، بیماری کی علامت!”
"صاف پانی کی سبزی، صحت کی ضمانت — سیوریج کی سبزی، بیماری کی علامت!"
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا سرور ٹاؤن اور سبزل کوئٹہ میں بڑا کریک ڈاؤن، سیوریج کے پانی سے کاشت 30 ایکڑ پر مضر صحت سبزیاں تلف۔
گوبھی، دھنیا اور پودینہ…
بلوچستان کی سکیورٹی صورتحال کا جامع جائزہ، وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس میں دہشت…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 15 جولائی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ہارڈننگ آف دی اسٹیٹ کانفرنس کے 26ویں اجلاس میں بلوچستان کی مجموعی سکیورٹی صورتحال، دہشت گردی کے خلاف جاری اقدامات، ریاستی رٹ کے استحکام اور وفاقی و…
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کلی ببری ہنہ اڑک میں گرلز اسکول قائم کرنے کا اعلان، عملدرآمد…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 15 جولائی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے اعلان پر کلی ببری، ہنہ اڑک میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کے لیے باقاعدہ انتظامی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ نے یہ اعلان حالیہ دورے کے دوران شہداء کے…
خضدار میں پیشہ ور گداگروں کی بڑھتی سرگرمیوں پر شہریوں کا اظہار تشویش، انتظامیہ سے کارروائی کا مطالبہ
خضدار، 15 جولائی: خضدار شہر میں پیشہ ور گداگروں کی بڑھتی ہوئی موجودگی پر شہریوں اور تاجروں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ضلعی پولیس اور انتظامیہ سے مؤثر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر کے مرکزی بازاروں،…
کوئٹہ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نوجوان جاں بحق، ڈاکو موٹر سائیکل چھین کر فرار
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر):
کوئٹہ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ارباب کرم خان روڈ، مری اسٹریٹ کے قریب پیش آیا، جہاں یاسین ہسپتال کا ملازم حسام الدین رات گئے ڈیوٹی مکمل کرکے اپنے گھر…
کوئٹہ: لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاجی کیمپ میں پریس کانفرنس، گمشدہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ
کوئٹہ، 14 جولائی: لاپتہ افراد کے لواحقین نے منگل کے روز کوئٹہ میں قائم احتجاجی کیمپ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے پیاروں کی بازیابی اور لاپتہ افراد کے مقدمات کے جلد از جلد حل کا مطالبہ کیا۔
اس موقع پر احتجاجی کیمپ میں لاپتہ افراد کی…
حکومتی وفد اور سانحہ زیارت کے لواحقین کے درمیان مذاکرات جاری، جوڈیشل کمیشن سمیت مطالبات پر پیش رفت…
کوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین اور دھرنا کمیٹی کے ساتھ حکومتی وفد کے مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔ معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی کے مطابق دونوں فریقوں کے درمیان باقاعدہ بات چیت جاری ہے اور مختلف مطالبات پر پیش رفت کا جائزہ لیا جا…
تربت: نامعلوم مسلح افراد ایک شخص کو مبینہ طور پر اغوا کرکے لے گئے
تربت: ضلع کیچ کے علاقے نگور دیم، بل نگور ٹالویگ میں نامعلوم مسلح افراد ایک شخص کو مبینہ طور پر اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔
ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب علاقے میں ایک اسکول کی تعمیر کا کام جاری تھا۔ اسی دوران موٹر…
بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے واقعات تشویشناک، عالمی ادارے نوٹس لیں، صاحبزادہ حافظ فاران سہیل
کوئٹہ: متحدہ عوامی موومنٹ کے چیئرمین صاحبزادہ حافظ فاران سہیل نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف بڑھتے ہوئے مظالم نام نہاد سیکولرازم کے دعوؤں کی نفی کرتے ہیں۔ انہوں نے بہار کے ضلع نواڈا میں ایک مسلمان خاتون کے ساتھ پیش…
