Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

زیارت سانحہ: حکومتی وفد اور دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات جاری، مثبت پیش رفت کی امید

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر زیارت سانحے کے شہداء کے لواحقین اور دھرنا کمیٹی کے ساتھ حکومتی مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومت اور متاثرین کے نمائندوں کے درمیان مطالبات، حکومتی اقدامات اور آئندہ…

سریاب میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، پولیس کی کارروائیاں تیز

کوئٹہ: تھانہ سریاب کی حدود میں اعلیٰ حکام کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں، اسنیچرز، اشتہاری اور مفرور ملزمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق علاقے میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے اور جرائم پر…

خریف سیزن: جعفرآباد میں کاشتکاروں کو ان کے حصے کا پانی ہر صورت فراہم کیا جائے گا، چیف انجینئر کینالز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جعفرآباد: چیف انجینئر کینالز قربان علی جتوئی نے کہا ہے کہ دریائے سندھ میں پانی کی کمی کے باوجود دستیاب پانی کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنایا جا رہا ہے اور کاشتکاروں کو ان کے حصے کا پانی ہر صورت فراہم کیا…

قلات میں لائیو اسٹاک شعبے کی ترقی اور مالداروں کی فلاح کے لیے حکومتی اقدامات تیز

قلات (نمائندہ خصوصی): ڈپٹی کمشنر قلات منیر احمد درانی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں حکومت بلوچستان کی لائیو اسٹاک پالیسی کا بنیادی مقصد لائیو اسٹاک کے شعبے کی ترقی، جانوروں کی صحت کا تحفظ اور اس شعبے سے وابستہ…

سبی، نصیرآباد ڈویژن کے شہری وفاقی محتسب کے ریجنل آفس میں شکایات درج کرائیں

سبی: وفاقی محتسب پاکستان نے سبی اور نصیرآباد ڈویژن کے شہریوں کو آگاہ کیا ہے کہ وہ کسی بھی وفاقی محکمہ کے خلاف اپنی شکایات وفاقی محتسب کے ریجنل آفس سبی میں درج کرا سکتے ہیں۔ ترجمان کے مطابق شکایت درج کرانے کے لیے درخواست گزار ایک سادہ کاغذ…

زیارت حملے کے شہداء کے لواحقین کے لیے فی کس ایک کروڑ 11 لاکھ روپے کے ریلیز آرڈر جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 10 جولائی: حکومت بلوچستان نے زیارت میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے ایس ایچ او سمیت 18 پولیس اہلکاروں کے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ 11 لاکھ روپے مالی معاونت کی ادائیگی کے ریلیز آرڈر جاری کر دیے ہیں۔ معاون…

پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کا ’آپریشن شعبان‘، مزید 13 خوارج مارے گئے

پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کے آپریشن شعبان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 13 خوارج مارے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن شعبان میں ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 39 ہوگئی ہے، فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج کے 26 خوارج کو 6 اور 7…

خضدار کے علاقے زیدی میں مسلح افراد کی مبینہ ناکہ بندی، شاہراہ ایم-8 پر کشیدگی

خضدار، 10 جولائی: خضدار کے علاقے زیدی سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے جمعہ کی صبح مبینہ طور پر شاہراہ ایم-8 پر ناکہ بندی کر کے گاڑیوں اور مسافروں کی تلاشی لینا شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق بعض مسلح افراد کی جانب سے ایک…

پریس کلب بھاگ کے صدر عبدالرحمن بنگلزئی کی اے پی پی بیورو چیف نظر محمد سے تعزیت، مرحومہ کے لیے فاتحہ…

کوئٹہ، 10 جولائی: پریس کلب بھاگ کے صدر عبدالرحمن بنگلزئی نے سرکاری خبررساں ادارے اے پی پی کے کوئٹہ بیورو آفس کا دورہ کیا اور اے پی پی بلوچستان کے بیورو چیف نظر محمد کی دادی کے انتقال پر دلی افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی یقین دہانیوں کے بعد بی اے مال دھرنا ختم، شہداء کے ورثاء کے لیے معاوضہ،…

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی): وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بی اے مال کے قریب جاری دھرنے کے شرکاء اور شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور تفصیلی گفتگو کی۔ مذاکرات کی کامیابی کے بعد دھرنا کمیٹی نے وزیراعلیٰ کی درخواست پر…