Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کی دھرنا کمیٹی سے ملاقات، لواحقین کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان
کوئٹہ: کوئٹہ میں بی اے مال کے قریب جاری دھرنا کمیٹی سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی اور کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنا کمیٹی اور شہداء کے لواحقین نے وزیراعلیٰ کی درخواست پر احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
وزیراعلیٰ…
سیوریج کے پانی سے اگائی گئی بند گوبھی کی 22 ایکڑ فصل تلف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 10 جولائی: بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے سیوریج کے آلودہ پانی سے کاشت کی جانے والی مضرِ صحت سبزیوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران کوئٹہ کے سبزل (سی پیک) روڈ پر تقریباً 22 ایکڑ رقبے پر کاشت کی گئی بند گوبھی کی فصل…
صوبائی مشیر برائے لیبر اینڈ مین پاور بیرسٹر چیف سردار بابا غلام رسول خان عمرانی کا سندھ کے مختلف…
نصیر آباد ۔۔۔
(رپورٹ محمد یونس عمرانی )
صوبائی مشیر برائے لیبر اینڈ مین پاور عمرانی اقوام کے چیف، سردار بابا غلام رسول خان عمرانی نے قبائلی شخصیت سردارزادہ سخی میر ممتاز خان عمرانی اور سردارزادہ میر سالار خان عمرانی کے ہمراہ سندھ کے…
منگی ڈیم پوسٹ پر دہشت گرد حملہ، پولیس اور ایف سی نے بھرپور مزاحمت کی، متعدد دہشت گرد ہلاک
اسلام آباد، 10 جولائی: بلوچستان حکومت نے منگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن 3 پر 6 جولائی کو ہونے والے دہشت گرد حملے کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان پولیس اور فرنٹیئر کور (ایف سی) نے غیر معمولی بہادری سے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا، جبکہ حملے…
چمن میں شہید پولیس اہلکار محمد سلیم اچکزئی کی نمازِ جنازہ ادا، والد کا بیٹے کی قربانی پر فخر کا…
چمن (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
چمن سے تعلق رکھنے والے اے ٹی ایف کے بہادر پولیس اہلکار محمد سلیم اچکزئی، جو زیارت کے علاقے کچھ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران جامِ شہادت نوش کر گئے تھے، کی نمازِ جنازہ اور تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ چمن…
تمام مغوی بحفاظت بازیاب، بلوچستان حکومت نے تصدیق کر دی
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
حکومت بلوچستان کے معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے تصدیق کی ہے کہ کلی ببری، ہنہ اوڑک سے اغوا کیے گئے تمام افراد کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے۔
بابر یوسفزئی نے کہا کہ الحمدللہ تمام افراد خیر و عافیت سے ہیں۔…
خضدار ٹیچنگ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کا اضافی چارج ڈاکٹر عبدالحمید لہڑی کے سپرد
خضدار (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر خضدار ڈاکٹر عبدالحمید لہڑی نے محکمہ صحت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال خضدار کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کا اضافی چارج سنبھال لیا۔
اس موقع پر ڈاکٹر احمد علی، ڈاکٹر…
اوڑک: ہنہ علاقے سے اغوا کیے گئے 9 افراد کی رہائی، قبائلی عمائدین کے مذاکرات کامیاب
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
بلوچستان کے علاقے اوڑک کے ہنہ کلی ببری سے اغوا کیے گئے 9 افراد کو مسلح افراد نے رہا کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مغویوں کی رہائی کے لیے گزشتہ روز علاقے کے بزرگوں اور معتبرین پر مشتمل ایک وفد نے پہاڑی علاقے…
جعفرآباد: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ اجلاس، اسکول کھلنے سے قبل ترقیاتی منصوبے مکمل کرنے کی ہدایت
جعفرآباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں محکمہ تعلیم اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں گرمیوں کی تعطیلات، تعلیمی اداروں میں جاری تعمیراتی…
نصیرآباد: خریف سیزن میں ٹیل تک زرعی پانی کی منصفانہ فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ
نصیرآباد: کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کی زیر صدارت خریف سیزن کے دوران نہری نظام، آبپاشی کے انتظامات اور ٹیل تک زرعی پانی کی منصفانہ فراہمی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں رکن بلوچستان اسمبلی و پارلیمانی…
