Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

صحبت پور میں مسلح افراد موٹر سائیکل، موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ صحبت پور، 5 جولائی: صحبت پور کے تھانہ شہید ملک محمد علی کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد ایک شہری سے اسلحے کے زور پر موٹر سائیکل، موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واردات گوٹھ اسماعیل خان کھوسہ…

سبی میں مسافر ویگن الٹ گئی، پانچ افراد زخمی 

سکر انٹرنیشنل رپورٹ سبی، 5 جولائی: جیکب آباد سے کوئٹہ جانے والی ایک مسافر ویگن ڈمبولی کے مقام پر رکشے سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی، جس کے نتیجے میں پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ایدھی ایمبولینس سروس اور ریسکیو 1122 کی…

عوامی شکایت پر بلدیہ گوادر کا فوری ایکشن، دکاندار کو وارننگ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 5 جولائی: عوامی شکایت موصول ہونے پر بلدیہ گوادر نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک موبائل مرمت کی دکان کا معائنہ کیا، جہاں صارفین سے مقررہ نرخوں سے زائد رقم وصول کرنے کی شکایت سامنے آئی تھی۔ …

قلعہ عبداللہ احتجاج ختم، کوئٹہ۔چمن شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: قلعہ عبداللہ میں فائرنگ کے واقعے کے بعد لواحقین کی جانب سے بند کی گئی کوئٹہ۔چمن مرکزی شاہراہ ڈپٹی کمشنر کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔ مذاکرات کے نتیجے میں مظاہرین نے اپنا…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی ایکس اسپیس گفتگو، ترقیاتی منصوبوں اور حکومتی مؤقف پر تفصیلی اظہارِ خیال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر منعقدہ اوپن اسپیس سیشن میں بلوچستان کی سیاسی، سماجی اور ترقیاتی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔ سیشن میں مختلف مکاتبِ فکر، قوم پرست حلقوں، غیر…

اے پی پی بلوچستان کے بیورو چیف نظر محمد کی دادی مرحومہ کی تدفین، دعائے مغفرت میں سیاسی و سماجی…

کوئٹہ: سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی بلوچستان کے بیورو چیف نظر محمد کی دادی مرحومہ کی تدفین کے بعد مرحومہ کے ایصالِ ثواب اور بلندیٔ درجات کے لیے اجتماعی دعائے مغفرت کا اہتمام کیا گیا۔ دعائے مغفرت مرحومہ کے بڑے صاحبزادے نے کرائی، جس میں…

بلوچستان کو حصے کا پانی نہ ملا تو سکھر بیراج پر احتجاج ہوگا، کھیرتھر کینال کے زمینداروں کا انتباہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ استا محمد (عبداللہ مگسی): کھیرتھر کینال میں زرعی پانی کی مسلسل اور شدید قلت کے خلاف سیکڑوں زمینداروں اور کاشتکاروں نے میر حسن خان جمالی کی قیادت میں گڑنگ ریگولیٹر پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور سندھ حکومت سے بلوچستان کو…

جیوانی میں پرائس کنٹرول مہم تیز، گران فروشی اور غیر معیاری اشیاء کی فروخت پر سخت کارروائی کا انتباہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کی ہدایات پر ضلع گوادر کے علاقے جیوانی میں پرائس کنٹرول مہم مزید مؤثر بنا دی گئی ہے تاکہ شہریوں کو سرکاری نرخوں پر معیاری…

بلوچستان میں ڈیجیٹل ہیلتھ انفارمیشن سسٹم کا افتتاح، صحت کے شعبے میں شفافیت اور جوابدہی کا نیا دور…

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل ہیلتھ انفارمیشن سسٹم (ڈی ایچ آئی ایس) اور الیکٹرانک میڈیکل ریکارڈ ماڈیول کا افتتاح صوبے کے صحت کے شعبے میں ایک اہم سنگ میل ہے، جس سے شفافیت، جوابدہی اور خدمات کی نگرانی کو جدید خطوط…

غزالہ گولہ کا فوزیہ حبیب کے انتقال پر اظہارِ تعزیت، سیاسی خدمات کو خراجِ عقیدت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی فوزیہ حبیب کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحومہ کی وفات سے ملکی…