Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ہرنائی میں بارش سے متاثرہ خاندان کی فوری امداد، ضلعی انتظامیہ نے ریلیف سامان فراہم کر دیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ہرنائی: وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایات کے تحت ضلعی انتظامیہ ہرنائی نے حالیہ شدید بارش اور تیز آندھی سے متاثرہ خاندان کی فوری امداد کرتے ہوئے ریلیف سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد سلیم ترین نے…
کوئٹہ میں لانگ روٹ مسافر کوچز کے خلاف مشترکہ کارروائی، ٹرانسپورٹ قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: صوبائی حکومت کی ہدایات پر پروونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور موٹروے پولیس نے طور ناصر کراس کے مقام پر لانگ روٹ مسافر کوچز کے خلاف مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مختلف گاڑیوں کی تفصیلی جانچ پڑتال کی۔ کارروائی کے دوران …
بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کی ٹینڈرنگ کا آغاز، بروقت عملدرآمد سے انفراسٹرکچر مضبوط ہوگا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات بلوچستان نے مالی سال 2026-27 کے ترقیاتی منصوبوں کی ٹینڈرنگ کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ اقدام وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن، صوبائی وزیر مواصلات و…
ڈیرہ بگٹی کے بے روزگار انجینئرز کا معاہدوں پر عملدرآمد اور مقامی بھرتیوں کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: ڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھنے والے بے روزگار انجینئرز اور ڈپلومہ ہولڈرز نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی حکومت، پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ…
اے پی پی بلوچستان کے بیورو چیف نظر محمد کی دادی انتقال کر گئیں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: سینئر صحافی، سابق نائب صدر بلوچستان یونین آف جرنلسٹس، کوئٹہ پریس کلب کے سینئر رکن اور اے پی پی بلوچستان کے بیورو چیف نظر محمد، اے پی پی کے سینئر کمپیوٹر آپریٹر فہیم احمد اور ٹیلی فون آپریٹر عمران خان کی دادی…
گورنر بلوچستان: پرنس روڈ پلازہ متاثرین کو مکمل معاوضہ دیا جائے گا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے مختلف وفود سے ملاقاتوں میں کہا ہے کہ حکومت قدرتی آفات، دہشت گردی، ٹریفک حادثات اور آتشزدگی سے متاثرہ شہریوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔
انہوں نے یقین دہانی…
دانا سر بس حادثہ: غفلت ثابت ہونے پر سخت کارروائی ہوگی، حکومت بلوچستان نے ٹرانسپورٹ کمپنی سیل کردی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات پر حکومت بلوچستان نے دانا سر میں پیش آنے والے المناک مسافر بس حادثے کے بعد فوری کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ ٹرانسپورٹ کمپنی کو سیل کر دیا ہے جبکہ حادثے کی…
خصوصی افراد کو مساوی مواقع فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے، ڈی جی سوشل ویلفیئر بلوچستان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 3 جولائی: ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر بلوچستان میر سیف اللہ خان کھیتران نے کہا ہے کہ خصوصی افراد معاشرے کا باصلاحیت حصہ ہیں اور حکومت انہیں تعلیم، تربیت، بحالی اور روزگار کے مساوی مواقع فراہم کرنے کے…
جعفرآباد میں مستحق بیواؤں میں راشن کی تقسیم قابلِ تحسین اقدام قرار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جعفرآباد، 4 جولائی: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے کہا ہے کہ غریب، نادار اور بے سہارا بیواؤں میں اشیائے خور و نوش کی تقسیم ایک قابلِ تحسین فلاحی اقدام ہے۔
ایک مقامی فلاحی تنظیم کی تقریب سے…
پرنس روڈ آتشزدگی متاثرین کو ہر ممکن معاوضہ دیا جائے گا، گورنر بلوچستان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 4 جولائی: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ حکومت قدرتی آفات، دہشت گردی، ٹریفک حادثات اور آتشزدگی سے متاثرہ شہریوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی اور کوئٹہ کے پرنس روڈ پلازہ آتشزدگی متاثرین کو ہر…
