Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان میں طاقت نہیں، عوامی مسائل کا حل ناگزیر ہے، جماعت اسلامی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا ہدایت الرحمن نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات دعوؤں کے برعکس زیادہ سنگین ہیں اور وفاقی حکومت کو تماشائی بننے کے بجائے عملی اقدامات کرنے چاہییں۔ انہوں نے…

بلوچستان میں پانچ روزہ سرکاری ورکنگ ویک بحال، ہفتہ اور اتوار تعطیل قرار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: بلوچستان بورڈ آف ریونیو نے صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں سرکاری دفاتر میں پانچ روزہ ورکنگ ویک بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق اب سرکاری دفاتر پیر سے جمعہ تک معمول کے مطابق کام…

سبی فائرنگ: زخمی قبائلی رہنما وڈیرہ برکت کولاچی اور بیٹا دم توڑ گئے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سبی: ڈھاڈر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے قبائلی رہنما وڈیرہ برکت کولاچی اور ان کے بیٹے دورانِ علاج سبی اسپتال میں جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دونوں کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا…

بلوچستان کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد و بدل کا امکان، بیوروکریسی میں بھی اہم تبدیلیاں متوقع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: بلوچستان حکومت میں کابینہ کی سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل کا فیصلہ کیے جانے کی اطلاعات ہیں، جبکہ صوبائی بیوروکریسی میں بھی وسیع پیمانے پر تبادلوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق متعدد صوبائی…

ڈپٹی کمشنر سبی کا یونین کونسل ببرکچ کا دورہ، نادرا دفتر کا افتتاح، امدادی سامان تقسیم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سبی: ڈپٹی کمشنر سبی ریٹائرڈ میجر الیاس کبزئی نے دور افتادہ یونین کونسل ببرکچ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مقامی افراد سے ملاقات کر کے ان کے مسائل سنے اور مختلف عوامی سہولتوں کا افتتاح کیا۔ دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر…

سینٹرل جیل گڈانی میں 20 گھنٹوں سے بجلی بند، 600 سے زائد قیدی متاثر، آئی جی جیل خانہ جات سے فوری نوٹس…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ حب، 2 جولائی: سینٹرل جیل گڈانی گزشتہ 20 گھنٹوں سے بجلی کی طویل بندش کا شکار ہے، جس کے باعث 600 سے زائد قیدی شدید گرمی، حبس اور پانی کی قلت کا سامنا کر رہے ہیں، جبکہ جیل کے سیکیورٹی اور انتظامی نظام پر بھی…

گوادر پولیس کی کارروائی، مبینہ ڈکیتی کی کوشش ناکام، ایک ملزم گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر: گوادر پولیس نے مبینہ ڈکیتی کی ایک کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو اسلحہ اور موٹر سائیکل سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایس پی گوادر فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) عطاء الرحمن کی ہدایات پر ایس ڈی پی او کی…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا بوائز اسکاؤٹس ہیڈکوارٹر کا دورہ، سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے بوائز اسکاؤٹس ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور ادارے کے مختلف شعبوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے کچن، اسپورٹس…

بیوٹمز میں موسمیاتی تبدیلی اور مصنوعی ذہانت پر عالمی کانفرنس کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز (بیوٹمز) موسمیاتی تبدیلی پر عالمی سیمینار کی میزبانی کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے اور جلد ہی…

جمعیت علماء اسلام کے ضلعی امیر مولانا سید محمد ارشد الدین شاہ کو مبارک باد

جمعیت علماء اسلام تحصیل مچھ کے امیر مولانا عبدالصمد شاہوانی، نائب امیر مفتی محمد قاسم شاہ، جنرل سیکرٹری قاری محمد صدیق، مولانا سید محمد حسن شاہ اور مولانا محمد انور نے جمعیت علماء اسلام ضلع کچھی کے امیر، فخرِ سادات حضرت مولانا سید محمد ارشد…