Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ میں سیوریج کے پانی سے اگائی گئی 33 ایکڑ سبزیوں کی فصلیں تلف، بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 3 جولائی: بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے سیوریج کے آلودہ اور مضرِ صحت پانی سے سبزیوں کی کاشت کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن کے دوسرے روز بھی کارروائیاں جاری رکھیں۔
ترجمان بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے مطابق…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا سیوریج کے زہریلے پانی سے سبزیوں کی کاشت کے خلاف کریک ڈاؤن دوسرے بھی جاری !…
(کوئٹہ): بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا سیوریج کے زہریلے پانی سے سبزیوں کی کاشت کے خلاف کریک ڈاؤن دوسرے بھی جاری !
نیو سبزل روڈ میں تقریباً 33 ایکڑ اراضی پر گوبھی،پودینہ، دھنیا ،چقندر اور سلاد کی تیار و زیر کاشت فصلیں ٹریکٹر چلاکر تلف کردی گئیں…
دانہ سر بس حادثہ: میر علی حسن زہری کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس، شفاف تحقیقات کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حب: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور صدرِ مملکت کے ترجمان برائے بلوچستان، میر علی حسن زہری نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے سرحدی علاقے دانہ سر میں پیش آنے والے المناک مسافر بس حادثے…
شیرانی بس حادثہ: 24 افراد جاں بحق، 8 زخمی؛ دانہ سر میں بڑے ریسکیو آپریشن کا آغاز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع شیرانی کے علاقے دانہ سر میں مسافر بس کو پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں اب تک 24 افراد کے جاں بحق جبکہ 8 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔
مرک سینٹرل کمانڈ اینڈ…
دانہ سر بس حادثہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کا اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم، متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن معاونت…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے سرحدی علاقے دانہ سر میں پیش آنے والے المناک مسافر بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر…
بلوچستان میں 28 ارب روپے مالیت کی منشیات اور غیر ملکی شراب تلف، نوجوانوں کو منشیات سے بچانے کے عزم…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: منشیات کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ اینٹی نارکوٹکس بلوچستان محمد زمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھی دنیا کے دیگر ممالک کی طرح منشیات کی لعنت کے خاتمے کے لیے بھرپور…
کیچ: مستحق کسانوں میں بے نظیر کسان کارڈز تقسیم، زرعی ترقی کے عزم کا اعادہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت، 2 جولائی: ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع ضلع کیچ ریاض احمد کی زیر صدارت ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع کے دفتر میں بے نظیر کسان کارڈز کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈویژنل ڈائریکٹر زراعت توسیع مکران…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا مضر صحت سبزیوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 22 ایکڑ پر فصلیں تلف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے سیوریج کے پانی سے کاشت کی جانے والی مضر صحت سبزیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ کے سبزل روڈ پر 22 ایکڑ اراضی پر موجود گوبھی، پودینہ، دھنیا، خلفہ، پیاز اور چقندر کی…
مون سون بارشوں کے دوران بجلی سے احتیاط برتنے کی ہدایت، کیسکو کی عوام سے اپیل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے مون سون بارشوں کے دوران عوام سے بجلی کے حادثات سے محفوظ رہنے کے لیے حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔
کیسکو کے مطابق بارش کے دوران بجلی کے کھمبوں، تاروں…
بلوچستان ہائی کورٹ میں سوئی گیس کے نئے نرخ چیلنج، آئین کے آرٹیکل 158 کی خلاف ورزی قرار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: سید نزیر آغا ایڈووکیٹ نے سوئی گیس کمپنی کے نئے گیس ٹیرف شیڈول کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ گیس نرخوں کا نیا شیڈول آئین کے آرٹیکل 158 سمیت آرٹیکل 7، 8 اور…
