Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

گوادر میں سرمایہ کاری کا نیا دور، ضلعی انتظامیہ اور سرمایہ کار متحرک، تعمیراتی شعبے کے فروغ کے لیے…

گوادر، یکم جولائی: گوادر میں سرمایہ کاری، شہری ترقی اور تعمیراتی سرگرمیوں کو نئی رفتار دینے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے نجی شعبے کے ساتھ تعاون مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رکنِ صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کی موجودگی میں ڈپٹی…

گورنر بلوچستان کا یونیورسٹی آف گوادر کو عالمی معیار کی کوسٹل بیلٹ یونیورسٹی بنانے کا عزم، ہائر…

کوئٹہ، یکم جولائی: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ مؤثر منصوبہ بندی اور مسلسل نگرانی کے باعث بلوچستان کی سرکاری جامعات میں محدود وسائل کے باوجود تعلیمی معیار کو بہتر بنایا گیا ہے، جبکہ یونیورسٹی آف گوادر کا 88.79 فیصد کارکردگی…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا گرلز کیڈٹ کالج کوئٹہ میں قومی یکجہتی پر زور، عالمی معیار کی تعلیم کے فروغ کے…

کوئٹہ، یکم جولائی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان کے ہمراہ گرلز کیڈٹ کالج کوئٹہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف تعلیمی شعبوں، تدریسی سہولیات اور تربیتی نظام کا جائزہ لیتے ہوئے…

ڈی آئی جیز کا ضلع کچھی کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ، دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر نگرانی مزید مؤثر…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کچھی، یکم جولائی: ضلع کچھی میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ڈی آئی جی نصیر آباد رینج کامران نواز پنجوتھا، ڈی آئی جی سبی پرویز احمد عمرانی اور ایس پی کچھی غلام مرتضیٰ بھٹو نے مچھ کا دورہ کیا،…

بلوچستان سرمایہ کاری ایکسپو نوجوانوں کے لیے روزگار اور کاروباری مواقع کا نیا باب کھولے گی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، یکم جولائی: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق سرمایہ کاری، تجارت اور صنعتی ترقی کے فروغ کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی حکومت…

گنداخہ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور زرعی پانی کے بحران پر عوام کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اوستا محمد: تحصیل گنداخہ کے مختلف علاقوں میں طویل اور غیر اعلانیہ بجلی کی لوڈشیڈنگ اور زرعی پانی کی قلت کے باعث شہریوں اور کاشتکاروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق گنداخہ گرڈ…

وڈھ میں کشیدگی، دھمکیوں کے بعد تاجر برادری نے بازار بند کر دیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ وڈھ: وڈھ میں امن و امان کی صورتحال کشیدہ ہونے کے باعث تاجر برادری نے مسلسل موصول ہونے والی مبینہ دھمکیوں اور عدم تحفظ کے احساس کے خلاف احتجاجاً بازار بند کر دیا۔ تاجر برادری کے مطابق انہیں یکم…

بلوچستان میں انسدادِ دہشت گردی کیلئے ادارہ جاتی تعاون اور پارلیمانی استعداد بڑھانے پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: بلوچستان سینٹر آف ایکسیلنس، حکومتِ بلوچستان، سسٹینیبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ایس ایس ڈی او) اور برطانوی ہائی کمیشن کے اشتراک سے سرینا ہوٹل کوئٹہ میں "بلوچستان میں انسدادِ دہشت گردی، دہشت گردوں کی مالی…

خاران میں امن و امان کی صورتحال کے خلاف دوسرے روز بھی شٹر ڈاؤن، تاجروں کے مؤثر کارروائی کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خاران: امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال، بڑھتی ہوئی چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں، اور تاجروں کو درپیش عدم تحفظ کے خلاف انجمن تاجران خاران کی اپیل پر شہر بھر میں دوسرے روز بھی مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری رہی۔ شہر کے…

خریف سیزن: پٹ فیڈر کینال میں زرعی پانی کی منصفانہ تقسیم یقینی بنانے کے اقدامات تیز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد: ایگزیکٹو انجینیئر پٹ فیڈر کینال نصیرآباد فرید احمد پندرانی نے کہا ہے کہ خریف سیزن کے آغاز سے قبل پٹ فیڈر کینال اور اس کی تمام ذیلی شاخوں میں زرعی پانی کی منصفانہ تقسیم یقینی بنانے کے لیے اقدامات…