Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ کا درجہ حرارت کراچی سے زیادہ، گرمی کی شدت میں اضافے نے توجہ حاصل کر لی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں منگل کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔
ماہرین کے مطابق…
ضلع کیچ (تربت) میں 30 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ، سیاسی اجتماعات اور اسلحہ رکھنے پر پابندی
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر ضلع کیچ (تربت) میں 30 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔
معاونِ خصوصی برائے داخلہ حکومت بلوچستان بابر یوسفزئی کے مطابق ضلع بھر میں ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، جلسوں اور جلوسوں پر…
چمن میں ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
چمن، 30 جون: ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی نے بی ایس ڈی آئی فیز ٹو اور فیز تھری کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انہوں نے سڑکوں، پولیس تھانوں، بنیادی مراکز صحت اور سرکاری اسکولوں میں جاری تعمیراتی…
کوئٹہ میں کاسی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن، غیرقانونی تعمیرات کا خاتمہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 30 جون: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ اور میٹروپولیٹن کارپوریشن نے کاسی روڈ پر تجاوزات کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی امیر حمزہ کی نگرانی میں ٹریفک پولیس اور…
یونیورسٹی آف تربت میں تعلیمی معیار بہتر بنانے کے لیے اہم فیصلوں کی منظوری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت، 30 جون: یونیورسٹی آف تربت کے کوالٹی سرکل (یو ٹی کیو سی) کا ساتواں اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں تعلیمی معیار، ادارہ جاتی کارکردگی اور فیکلٹی و انتظامی عملے کی ڈیجیٹل…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن، ملاوٹی دودھ فروخت کرنے والی 2 دکانیں سیل، 25 فوڈ…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 30 جون: بلوچستان فوڈ اتھارٹی (بی ایف اے) نے ملاوٹی دودھ، غیر معیاری خوراک اور فوڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف صوبہ بھر میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دو دودھ کی دکانیں سیل، 25 فوڈ بزنس…
گوادر ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک معائنہ، طبی سہولیات، ادویات اور عملے کی کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر، 30 جون: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ نے میر عبدالغفور ٹیچنگ ہسپتال کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی، صفائی، انتظامی امور اور…
ڈپٹی کمشنر چاغی جہانزیب نور شاہوانی نے تنگ کچاو اسکول اور تفتان کے مختلف نواحی علاقوں کا دورہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تفتان، 30 جون: ڈپٹی کمشنر چاغی جہانزیب نور شاہوانی نے تنگ کچاو اسکول اور تفتان کے مختلف نواحی علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے عوامی مسائل، بنیادی سہولیات اور سرکاری خدمات کا جائزہ لیا۔
دورے کے دوران…
چاغی میں کھلی کچہری، شہریوں نے پانی، صحت، تعلیم، بجلی اور سڑکوں کے مسائل ضلعی انتظامیہ کے سامنے رکھ…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تفتان، 30 جون: ضلعی انتظامیہ چاغی نے عوامی مسائل کے فوری حل اور عوام و انتظامیہ کے درمیان رابطہ مضبوط بنانے کے لیے باغیچہ کیمپ کچاو کلی کرتکا، تفتان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔
کھلی کچہری کی…
نصیرآباد میں زرعی انکم ٹیکس اور سرکاری واجبات کی وصولی تیز کرنے کی ہدایت، نادہندگان کے خلاف کارروائی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد، 30 جون: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیر صدارت ریونیو افسران کا اجلاس منعقد ہوا جس میں زرعی انکم ٹیکس، آبیانہ، عشر، چار سالہ جمع بندی اور دیگر اہم ریونیو امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔…
