Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان کے حصے کا پانی فوری فراہم کیا جائے، نصیرآباد ایریگیشن حکام کا سندھ پر معاہدے کی خلاف ورزی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد: سپرنٹنڈنٹ انجینئر ایریگیشن سرکل نصیرآباد مدثر ظفر کھوسہ نے کہا ہے کہ خریف سیزن کے آغاز سے ہی بلوچستان کی پٹ فیڈر، کیرتھر، اوچ اور مانجھوٹی نہروں میں شدید پانی کی قلت ہے، جس سے صوبے کی زرعی پیداوار…
جامعہ بلوچستان میں اساتذہ کی پیشہ ورانہ تربیت کا آغاز، جدید تدریسی مہارتوں پر چار ہفتے کا پروگرام…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: جامعہ بلوچستان میں نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام کے تحت فیکلٹی اراکین کے لیے چار ہفتوں پر مشتمل تربیتی ورکشاپ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ افتتاح وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد بازئی نے کیا۔
…
قومی آبادی ایجنڈا پر مؤثر عملدرآمد کے لیے میڈیا کا کردار ناگزیر، کوئٹہ میں یو این ایف پی اے ورکشاپ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: اقوام متحدہ کے فنڈ برائے آبادی (یو این ایف پی اے) کے تعاون سے قومی آبادی ایجنڈا پر عملدرآمد اور عوامی آگاہی کے فروغ کے لیے کوئٹہ پریس کلب میں ایک اہم میڈیا ورکشاپ منعقد ہوئی۔ ورکشاپ کی صدارت پریس کلب کے صدر …
خضدار میں صحت سہولیات بہتر بنانے کا فیصلہ، غیر حاضر ڈاکٹروں اور عملے کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خضدار: ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالرزاق ساسولی کی زیر صدارت ضلعی صحت کمیٹی کے اجلاس میں ضلع بھر کے ہسپتالوں اور بنیادی مراکز صحت کی کارکردگی، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ…
استامحمد میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں تیز، ریٹرننگ افسران سے حلف لے لیا گیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
استامحمد: ڈپٹی کمشنر و ریٹرننگ آفیسر ضلع استامحمد محمد رمضان پلال نے آئندہ بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ریٹرننگ افسران (ROs) اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران (AROs) سے حلف لیا۔ تقریب میں متعلقہ سرکاری افسران نے بھی شرکت…
بلوچستان ریونیو اتھارٹی کا حب ریجن میں ٹیکس وصولی تیز کرنے اور ٹیکس نیٹ وسیع کرنے کا فیصلہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان ریونیو اتھارٹی (بی آر اے) کے چیئرمین کی زیر صدارت حب ریجن میں محصولات کی وصولی، ٹیکس تعمیل اور ٹیکس نیٹ میں توسیع سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں رجسٹریشن، ریٹرن فائلنگ، واجبات کی وصولی،…
کوئٹہ میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت، بلوچستان یونیورسٹی میں جدید آئی ٹی سیکشن…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہر اللہ بادینی کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس میں مختلف جاری اسکیموں کی پیش رفت، درپیش مسائل اور تکمیل کے مراحل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد…
محکمہ بہبودِ آبادی بلوچستان میں خواتین کو محفوظ ماحول کی فراہمی کے لیے نئی انسدادِ ہراسمنٹ کمیٹی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: سیکریٹری محکمہ بہبودِ آبادی بلوچستان ظفر بلیدی کی ہدایات پر بلوچستان پروٹیکشن اگینسٹ ہراسمنٹ آف ویمن ایٹ دی ورک پلیس ایکٹ 2016 کے تحت محکمہ میں نئی انسدادِ ہراسمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔
محکمہ کے مطابق…
سی ایس ایس 2026 میں نمایاں کامیابی، محکمہ مواصلات و تعمیرات بلوچستان نے ماہ نور میر وانی کو اعزازی …
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات حکومت بلوچستان نے سی ایس ایس امتحان 2026 میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے پر افسر ماہ نور میر وانی کو خصوصی اعزازی شیلڈ (ریکگنیشن آف ایکسیلنس) سے نوازا۔ اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں …
برآمدات کے فروغ کے لیے نوجوانوں اور خواتین کو کاروباری میدان میں آگے آنا ہوگا، ٹی ڈی اے پی کا کوئٹہ…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے زیرِ اہتمام کوئٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں "کاروبار کے آغاز اور برآمدات کے لیے ابتدائی دستاویزات" کے موضوع پر ایک جامع آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا، جس…
