Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کوئٹہ میں زرعی انکم ٹیکس نظام بہتر بنانے کا فیصلہ، زرعی اراضی کا جامع سروے کرانے کی ہدایت 

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 30 جون: ضلع کوئٹہ میں زرعی انکم ٹیکس نظام کو مؤثر، شفاف اور دستاویزی بنیادوں پر استوار کرنے کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) حافظ محمد طارق کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں زرعی اراضی کے ریکارڈ، زیر …

بلدیاتی ضمنی انتخابات 2026: بلوچستان میں ریٹرننگ افسران کی آن لائن تربیت مکمل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 30 جون: دوسرے بلدیاتی ضمنی انتخابات 2026 کے شفاف، منصفانہ اور مؤثر انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کے دفتر کے زیرِ اہتمام ریٹرننگ افسران (آر اوز) اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران…

گنداخہ کے زمینداروں کا اے پی پی کوئٹہ بیورو کا دورہ، پانی کی قلت اور زرعی مسائل فوری حل کرنے کا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 30 جون: گنداخہ کے معروف زمیندار محمد قاسم جمالی اور محمد بخش نے منگل کو سرکاری خبررساں ادارے اے پی پی کے کوئٹہ بیورو کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بیورو چیف نظر محمد سے ملاقات کی۔ ملاقات کے…

موسیٰ خیل: زلزلے کے بعد آنے والے جھٹکے جاری، متاثرین میں خوف و تشویش برقرار

موسیٰ خیل: موسیٰ خیل میں زلزلے کے بعد آنے والے جھٹکوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گزشتہ روز سے اب تک مختلف علاقوں میں تین جھٹکے محسوس کیے جا چکے ہیں، جس سے شہریوں میں خوف و تشویش کی فضا برقرار ہے۔ مسلسل آنے والے جھٹکوں کے باعث متعدد شہری…

عالمی یومِ پارلیمان: مضبوط جمہوری ادارے ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ، 30 جون: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یومِ پارلیمان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پارلیمان عوام کی امنگوں کی حقیقی ترجمان اور جمہوری نظام کا مضبوط ترین ستون ہے، جبکہ ایک مضبوط، فعال اور بااختیار پارلیمان ہی…

بلوچستان حکومت میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا ورکنگ ریلیشن شپ برقرار رکھنے پر اتفاق، ذرائع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی نے بلوچستان حکومت میں اپنے ورکنگ ریلیشن شپ کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے…

چیف سیکرٹری بلوچستان کا شفاف حکمرانی، روزگار اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 29 جون: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ترقیاتی منصوبوں، ٹینڈرز کے عمل، سرکاری وسائل کے مؤثر استعمال، خالی آسامیوں پر تقرریوں اور دیگر اہم…

ہنہ اوڑک احتجاج ختم، حکومت نے عوامی تحفظ اور دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کا عزم دہرایا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 29 جون: ہنہ اوڑک میں جاری احتجاجی دھرنا صوبائی حکومت اور مظاہرین کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا، جس کے بعد بند شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال کر دی گئی اور آمدورفت معمول کے مطابق شروع ہو گئی۔…

بلوچستان میں خواتین کے لیے محفوظ اور مساوی نظامِ انصاف کے فروغ پر زور، غزالہ گولہ کی صوبائی خواتین…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: ڈپٹی اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی اور چیئرپرسن ویمن پارلیمنٹری کاکس غزالہ گولہ نے بطور مہمانِ خصوصی صوبائی خواتین کانفرنس میں شرکت کرتے ہوئے خواتین کے حقوق، مؤثر قانون سازی اور انصاف تک مساوی رسائی کے فروغ کے…

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ میں خاتون پر مبینہ تشدد کا فوری نوٹس لے لیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 29 جون: حکومت بلوچستان نے کوئٹہ کی رہائشی خاتون شاہدہ مختیار پر مبینہ تشدد کے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ معاونِ خصوصی…