Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

واقعۂ کربلا حق، استقامت اور قربانی کا ابدی پیغام ہے، نسیم الرحمان خان ملاخیل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 26 جون: وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے کہا ہے کہ یومِ عاشورہ حق، استقامت، صبر اور رضائے الٰہی کی یاد تازہ کرتا ہے، جبکہ حضرت امام حسینؓ کی عظیم قربانی…

پسنی میں ہسپتال، بحالی مرکز اور بازار کا معائنہ، عوامی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 26 جون: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور ضلعی انتظامیہ گوادر کی ہدایات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر پسنی خسرو دلاوری نے پاک عمانی ہسپتال، مقامی منشیات بحالی مرکز اور مرکزی بازار کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس…

سبی میں یومِ عاشورہ کا مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن اختتام پذیر، ضلعی انتظامیہ کے انتظامات کو…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سبی، 26 جون: ملک بھر کی طرح سبی میں بھی یومِ عاشورہ کا مرکزی جلوس انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ نکالا گیا، جو اپنے روایتی راستوں سے گزرتے ہوئے سخت سیکیورٹی انتظامات کے درمیان پُرامن طور پر اختتام پذیر ہوگیا۔ امام…

بلوچستان پرنٹ میڈیا پالیسی ہر فورم پر اٹھائیں گے، کلثوم نیاز بلوچ کی مدیران کو یقین دہانی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 26 جون: نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ سے ڈاکٹر ناشناس لہڑی اور دیگر مدیران نے ملاقات کی، جس میں بلوچستان پرنٹ میڈیا پالیسی، اخباری اداروں کو درپیش مسائل اور مستقبل کی حکمت عملی پر تفصیلی…

لورالائی میں محرم کے دوران خصوصی صفائی مہم، جلوس روٹس پر بلدیاتی انتظامات مزید مؤثر

لورالائی، 26 جون: کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ کے وژن "صاف ستھرا لورالائی" کے تحت چیف آفیسر میونسپل کمیٹی محب اللہ بلوچ کی ہدایات پر محرم الحرام کے دوران عزاداروں کو صاف، محفوظ اور بہتر ماحول کی فراہمی کے لیے خصوصی صفائی مہم…

نصیرآباد میں یومِ عاشور سیکیورٹی ہائی الرٹ، ڈپٹی کمشنر کا جلوس روٹس اور اسپتال کا تفصیلی معائنہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد، 26 جون: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل نے یومِ عاشور کے موقع پر جلوسوں کے روٹس کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے سیکیورٹی، ٹریفک مینجمنٹ اور انتظامی اقدامات کا جامع جائزہ لیا۔ متعلقہ حکام نے انہیں…

لورالائی: ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کا امام بارگاہ کا دورہ، یومِ عاشور سیکیورٹی کا جائزہ، اہلکاروں کو…

لورالائی، 26 جون: دسویں محرم الحرام کی شب ڈی آئی جی لورالائی رینج جنید احمد شیخ اور ایس ایس پی لورالائی ڈاکٹر فہد احمد نے امام بارگاہ لورالائی کا دورہ کرکے جلوسوں اور مجالس کے لیے کیے گئے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ پولیس حکام…

لسبیلہ میں تعلیمی بہتری پر اہم اجلاس، تمام اسکولوں میں بنیادی سہولیات یقینی بنانے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اوتھل، 26 جون: ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرا بلوچ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع بھر میں تعلیم کے فروغ، اسکولوں میں بنیادی سہولیات، طلبہ کی حاضری اور تعلیمی معیار بہتر بنانے…

کوہلو میں مون سون الرٹ، نکاسی آب بہتر بنانے کے لیے صفائی مہم تیز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوہلو، 26 جون: ڈپٹی کمشنر کوہلو عظیم جان دومڑ کی خصوصی ہدایت پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی محب اللہ بلوچ کی نگرانی میں مون سون سیزن سے قبل شہری علاقوں میں نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے خصوصی صفائی مہم تیز کر دی…

یومِ عاشور: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا سیکیورٹی، جلوس روٹس اور شہری سہولیات کا تفصیلی معائنہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 26 جون: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے یومِ عاشورہ کے موقع پر مختلف جلوسوں کے روٹس، سیکیورٹی انتظامات، صفائی، ٹریفک مینجمنٹ، بجلی، گیس، طبی سہولیات اور دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ میڈیا سے…