Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
یومِ عاشور: وزیراعلیٰ بلوچستان اور کور کمانڈر کا سنٹرل پولیس آفس کوئٹہ کا دورہ، صوبہ بھر کے سکیورٹی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 26 جون: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان نے یومِ عاشور کے موقع پر سنٹرل پولیس آفس کوئٹہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ڈیٹا کمانڈ اینڈ…
حب میں یومِ عاشورہ کا مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن اختتام پذیر، ضلعی انتظامیہ کے انتظامات کو…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حب: بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں دس محرم الحرام کا مرکزی ماتمی جلوس ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کے درمیان پُرامن طور پر اختتام پذیر ہوگیا۔
…
حب لسبیلہ کینال پر پانی چوری کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، سینکڑوں غیر قانونی کنکشن منقطع
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حب: لسبیلہ کینال پر پانی چوری کے خلاف محکمہ آبپاشی نے بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے سینکڑوں غیر قانونی پانی کے کنکشن منقطع کر دیے۔ ایکسین آبپاشی حب، عدیل فیض، خود فیلڈ میں موجود رہے اور ٹیم کے ہمراہ…
جعفرآباد میں یومِ عاشور کا جلوس پرامن طور پر برآمد، ڈپٹی کمشنر نے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جعفرآباد، 26 جون: ضلع جعفرآباد کے علاقے بالان شاخ، گوٹھ محمد اسماعیل چھلگری سے یومِ عاشور کا مرکزی جلوس عقیدت و احترام کے ساتھ برآمد ہوا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے جلوس کے ہمراہ رہتے ہوئے سیکیورٹی…
لسبیلہ میں صحت سہولیات بہتر بنانے پر زور، ادویات اور عملے کی حاضری پر سمجھوتہ نہیں ہوگا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لسبیلہ، 25 جون: ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرا بلوچ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں صحت کی سہولیات، سرکاری ہسپتالوں کی کارکردگی اور محکمہ صحت کو درپیش چیلنجز کا…
لسبیلہ اور حب میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری، مزید اسکیمیں جلد شروع ہوں گی: زرین مگسی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ/لسبیلہ، 25 جون: پارلیمانی سیکرٹری سیاحت، ثقافت و قانونی امور بلوچستان نوابزادہ زرین خان مگسی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان عالیانی کی کوششوں سے صوبے میں صنعتی…
کوئٹہ میں مچھ سے آنے والے جلوس کی سخت نگرانی، فول پروف سکیورٹی انتظامات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 25 جون: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے احکامات پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی ہدایات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر صدر محمد یوسف ہاشمی نے مچھ سے آنے والے جلوس کی مسلسل نگرانی کی اور سکیورٹی و انتظامی امور…
خضدار پولیس کا نوجوانوں کے لیے انقلابی رہنمائی پروگرام، بی پی ایس سی تیاری سیشنز جلد شروع ہوں گے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خضدار، 25 جون: ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس خضدار عبدالقدوس دہوار نے نئے تعینات ہونے والے ڈی ایس پیز کے ہمراہ علامہ محمد عمر دین پوری پبلک لائبریری کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے زیر تعلیم طلبہ و طالبات سے ملاقات…
قلات میں رودینجو کے قریب بم دھماکہ، پولیس قافلہ محفوظ رہا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
قلات، 25 جون: قلات کے علاقے رودینجو کے قریب سڑک کنارے نصب دیسی ساختہ بم دھماکے سے پھٹ گیا، تاہم اسکواڈ ڈیوٹی پر جانے والا پولیس قافلہ محفوظ رہا۔
قلات پولیس کے مطابق دھماکے کے وقت پولیس کی تین گاڑیاں، جن میں ایک…
قلات میں اغوا کے بعد اے ایس ایف افسر کی تشدد زدہ لاش برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
قلات، 25 جون: قلات کے علاقے توک علی آباد سے اغوا کیے گئے اے ایس ایف افسر کی تشدد زدہ لاش برآمد کر لی گئی۔ پولیس کے مطابق مقتول افسر وسیم کو 20 مئی کو قلات کے علاقے زاوہ سے ان کے باورچی سمیت مسلح افراد نے…
