Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کوئٹہ میں بجلی چوری کے خلاف مشترکہ کارروائی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: کیسکو اور ایف آئی اے کی مشترکہ کارروائی میں مغربی بائی پاس کے علاقے میں بجلی چوری کا بڑا انکشاف ہوا ہے۔ کارروائی کے دوران زیر زمین نصب غیر قانونی ٹرانسفارمر برآمد کر لیا گیا۔ حکام کے مطابق ایک ملزم کو گرفتار کر…

بارکھان میں ڈکیتی کیس کا مطلوب ملزم گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بارکھان: پولیس نے 2019 کے ڈکیتی کیس میں مطلوب ملزم نواب خان کو گرفتار کر لیا ہے۔ کارروائی ڈی ایس پی رکھنی کی نگرانی میں کی گئی۔ پولیس کے مطابق ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے بھی…

قتل کیس میں دو ملزمان گرفتار، رقم برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ موسیٰ خیل: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے قتل کے ایک واقعے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے عید نور نامی شخص کو قتل کر کے اس کی لاش کو چھپایا تھا۔ کارروائی کے دوران لوٹی گئی رقم بھی…

کسان کارڈ کے ذریعے زرعی سہولیات کی فراہمی پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ موسیٰ خیل: محکمہ زراعت کے اجلاس میں کسان کارڈ کی ایکٹیویشن اور نئی رجسٹریشن کے امور کا جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت نے کہا کہ حکومت کا مقصد کسانوں کو سہولیات ان کی دہلیز تک پہنچانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیلڈ عملہ…

لورالائی میں اساتذہ کی چھ روزہ تربیتی ورکشاپ مکمل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی: یونیورسٹی آف لورالائی میں اساتذہ کے لیے چھ روزہ تربیتی پروگرام کامیابی سے مکمل ہو گیا۔ پروگرام میں اساتذہ کو جدید تدریسی طریقوں، کلاس روم مینجمنٹ اور تعلیمی رہنمائی سے متعلق تربیت دی گئی۔ مہمان خصوصی نے کہا…

بارش کے بعد سیوئی میں نکاسی آب کا عمل تیز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سیوئی: بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں سے برساتی پانی کی نکاسی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ میونسپل کمیٹی کی ٹیمیں بھاری مشینری کے ساتھ نشیبی علاقوں میں موجود پانی کو نکال رہی ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق یہ اقدامات شہریوں…

ٹیمپل شاخ میں پانی کی منصفانہ تقسیم یقینی بنانے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیر آباد: سپرنٹنڈنگ انجینئر مدثر ظفر کھوسہ نے ٹیمپل شاخ کے مختلف مقامات کا دورہ کر کے زرعی پانی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ ٹیل تک پانی کی منصفانہ فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔…

کیرتھر کینال میں بلوچستان کے پانی کا مسئلہ، فوری فراہمی کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سکھر: سپرنٹنڈنگ انجینئر مدثر ظفر کھوسہ نے سکھر بیراج کے دورے کے دوران کہا ہے کہ کیرتھر کینال میں بلوچستان کو اس کا جائز حصہ نہیں مل رہا جس کے باعث کاشتکار شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ متعدد اضلاع میں…

بارکھان میں سرکاری اراضی پر تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بارکھان: ضلعی انتظامیہ نے رکھنی کے علاقے میں سرکاری اراضی پر قائم غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر بارکھان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر اور نائب تحصیلدار کی نگرانی میں کارروائی کی گئی جس کے دوران…

قلعہ عبداللہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزمان 24 گھنٹوں میں گرفتار

کوئٹہ، 20 جون: قلعہ عبداللہ سیف اللہ زیادتی اور تشدد کیس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر مرکزی ملزمان کو 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا گیا۔ معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے…