Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

سنجاوی ٹی ایچ کیو ہسپتال میں طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سنجاوی، 19 جون: کمشنر سبی ڈویژن اسداللہ فیض اور ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی نے ٹی ایچ کیو ہسپتال سنجاوی کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی…

سنجاوی میں زیر تعمیر قائداعظم کیڈٹ کالج کا معائنہ، معیاری تعمیر پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ زیارت، 19 جون: کمشنر سبی ڈویژن اسداللہ فیض نے تحصیل سنجاوی میں زیر تعمیر قائداعظم کیڈٹ کالج کا دورہ کرکے جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہیں منصوبے کی پیش رفت سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی…

گورنر بلوچستان کا ہنر پر مبنی اعلیٰ تعلیم کے فروغ کا اعلان، سالانہ 10 ہزار طبی ماہرین تیار کرنے کا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 19 جون: گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ صوبہ اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں ایک نئے دور میں داخل ہو رہا ہے اور بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے ذریعے سالانہ 10 ہزار طبی ماہرین…

بلوچستان کے مزدوروں کے لیے نئے فلاحی اور ہنر مندی منصوبوں پر غور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 19 جون: سیکرٹری لیبر اینڈ مین پاور بلوچستان صالح محمد ناصر نے وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی و انسانی وسائل چوہدری سالک حسین سے ملاقات کی جس میں مزدوروں کی فلاح و بہبود سے متعلق مختلف…

گوادر میرین ڈرائیو کازوے منصوبہ موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جدید معیار پر تعمیر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 19 جون: ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی معین الرحمٰن خان نے پلیری کور ہور کے مقام پر زیر تعمیر میرین ڈرائیو کازوے منصوبے کا دورہ کرکے جاری کام کا جائزہ لیا۔ بریفنگ کے دوران منصوبے کی تکنیکی تفصیلات،…

لورالائی گرلز ہائی اسکول میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، بروقت تکمیل کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی، 19 جون: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد اسماعیل مینگل اور اسسٹنٹ کمشنر ندیم اکرم نے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول لورالائی کا دورہ کرکے جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا۔ افسران نے زیر تعمیر پل، نکاسی آب،…

محرم الحرام انتظامات کا جائزہ، کوئٹہ انتظامیہ کا فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا عزم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 19 جون: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت شیعہ کانفرنس کے نمائندوں کے ساتھ اجلاس منعقد ہوا جس میں محرم الحرام اور یوم عاشورہ کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں…

صحبت پور ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک معائنہ، طبی سہولیات کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ صحبت پور، 19 جون: اسسٹنٹ کمشنر صحبت پور سیف الدین کھوسہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال صحبت پور کا اچانک دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ایمرجنسی وارڈ، او پی ڈی، لیبارٹری اور دیگر…

سوراب میں بازاروں کا اچانک معائنہ، گراں فروشی اور ناقص صفائی پر جرمانے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سوراب، 19 جون: حکومت بلوچستان کی ہدایات پر تحصیلدار سوراب محمود احمد کرد نے مختلف محکموں کے افسران کے ہمراہ بازار اور مارکیٹ کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کے دوران ہوٹلوں، بیکریوں، قصائیوں، سبزی و فروٹ اسٹالز اور کریانہ…

کیچ میں تعلیمی شعبے کے مسائل اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، میرٹ پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت، 19 جون: ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی کی زیر صدارت ضلعی تعلیمی گروپ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل، جاری ترقیاتی منصوبوں اور بنیادی سہولیات کے امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں…