Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

چالو باوڑی تا سبی مشرقی بائی پاس توسیعی منصوبہ منظور، ایک ارب 50 کروڑ روپے مختص

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 17 جون: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کی کاوشوں سے صوبائی ترقیاتی پروگرام 2026-27 کے تحت چالو باوڑی تا سبی روڈ مشرقی بائی پاس کی توسیع کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی ہے۔…

محرم الحرام: کوئٹہ کی امام بارگاہوں کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ، عوام کا اطمینان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 17 جون: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات اور وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کے احکامات پر معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے اے سی سٹی امیر حمزہ کے ہمراہ کوئٹہ شہر کی مختلف امام بارگاہوں کا دورہ کیا…

خلیل الرحمان ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل تربت تعینات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 17 جون: محکمہ قانون و پارلیمانی امور بلوچستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی لاء آفیسرز آرڈیننس 2001 کے تحت ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل تربت تعینات کر دیا گیا ہے۔ …

بلوچستان بجٹ 2026-27: صحت اور تعلیم کے شعبوں کے لیے اربوں روپے مختص، ہزاروں نئی اسامیوں کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 17 جون: صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے بلوچستان اسمبلی میں مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے صحت اور تعلیم کے شعبوں کے لیے بڑے مالیاتی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ محکمہ صحت کے لیے…

وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی قیادت میں خواتین کے تحفظ کے لیے اہم پیش رفت، صنفی تشدد کے خلاف نیا نظام…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 17 جون: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں محکمہ ترقی نسواں بلوچستان نے خواتین کے تحفظ اور صنفی بنیاد پر تشدد کے تدارک کے لیے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ملٹی سیکٹورل کوآرڈینیشن میکانزم (ایم ایس سی…

سبی میں لو کی شدت کے پیش نظر ٹھنڈے پانی کے مراکز فعال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سبی، 17 جون: وزیراعلیٰ بلوچستان اور چیف سیکرٹری بلوچستان کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ سبی نے لو کی شدت اور شدید گرمی سے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے مختلف مقامات پر ٹھنڈے پانی کے مراکز فعال کر دیے ہیں۔ ڈپٹی…

سبی میں فیز فور اساتذہ بھرتیوں کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

سبی، 17 جون: ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی زیر صدارت اجلاس میں فیز فور اساتذہ کی بھرتیوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ شارٹ لسٹ امیدواروں کی اسناد کی تصدیق کا عمل بڑی حد تک مکمل ہو چکا ہے اور باقی امیدواروں…

کوئٹہ میں پولیو مہم کی تیاریاں مکمل، 4 لاکھ 80 ہزار بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

کوئٹہ، 17 جون: ڈسٹرکٹ پولیو اریڈیکیشن کمیٹی کے اجلاس میں بتایا گیا کہ 13 جولائی سے شروع ہونے والی پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران ضلع کوئٹہ میں 4 لاکھ 80 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ اس مقصد کے…

ایم کیٹ 2026 داخلہ ٹیسٹ 21 جون کو ہوگا، امیدواروں کے لیے اہم ہدایات جاری

ایم کیٹ 2026 داخلہ ٹیسٹ 21 جون کو ہوگا، امیدواروں کے لیے اہم ہدایات جاری کوئٹہ، 17 جون: بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز نے اعلان کیا ہے کہ ایم کیٹ 2026 داخلہ ٹیسٹ 21 جون بروز اتوار یونیورسٹی آف بلوچستان سریاب روڈ میں منعقد…

عدالت عالیہ بلوچستان نے کیسکو سی ای او کی تقرری معطل کر دی

کوئٹہ، 17 جون: عدالت عالیہ بلوچستان نے کیسکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تقرری کے خلاف دائر آئینی درخواست پر ابتدائی سماعت کے بعد تقرری کے عمل کو معطل کرتے ہوئے تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ دو رکنی بینچ نے قرار دیا کہ 23…