Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بجٹ عوام دوست، ٹیکس فری قرار دیا گیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ (18 جون): وزیراعلیٰ کے مشیر برائے ماحولیات نسیم الرحمان خان ملاخیل نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کو عوام دوست اور ٹیکس فری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے محدود وسائل کے باوجود درست ترجیحات کے ساتھ بجٹ پیش کیا…

خواتین پارلیمنٹرین وفد سے ملاقات، شمولیت پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ (18 جون): وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ویمن پارلیمنٹرین کاکس کے وفد نے ملاقات کی جس میں خواتین کی سیاسی شمولیت، قانون سازی میں مؤثر کردار اور سماجی و معاشی بااختیاری پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد…

وزیراعلیٰ سے کیسکو وفد کی ملاقات، بجلی اصلاحات پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ (18 جون): وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے چیئرمین عبدالکریم جعفری کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی جس میں بجلی کے نظام کی بہتری، ترسیل و تقسیم، واجبات کی…

بلوچستان بورڈ میں اصلاحات، ڈیجیٹلائزیشن اور بروقت نتائج کے مثبت اثرات نمایاں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: ڈپٹی کنٹرولر امتحانات بلوچستان بورڈ قاضی محمد انور سے سرکاری خبررساں ادارے اے پی پی کے بیورو چیف نظرمحمد بلوچ نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کنٹرولر ظہور احمد مینگل بھی موجود تھے۔ ملاقات کے…

نصیرآباد میں ماہی گیری کے فروغ کیلئے نہروں کی کھلی نیلامی مکمل، آمدن میں نمایاں اضافہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد، 18 جون: ڈائریکٹر اِن لینڈ فشریز بلوچستان عبدالحمید سارنگزئی نے کہا ہے کہ نصیرآباد ڈویژن بلوچستان کا گرین بیلٹ ہونے کے ساتھ ماہی گیری کے شعبے میں بھی غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے، جہاں حکومت بلوچستان کی خصوصی…

نصیرآباد: پٹ فیڈر نہر کو پانی کی فراہمی بہتر بنانے کے اقدامات جاری

نصیرآباد: سپرنٹنڈنگ انجینئر آبپاشی سرکل نصیرآباد ڈویژن مدثر ظفر کھوسہ نے کہا ہے کہ سندھ سے بلوچستان کے جائز حصے کے پانی کے حصول کے لیے اعلیٰ حکام مسلسل رابطے میں ہیں اور پٹ فیڈر نہر میں پانی کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لیے عملی…

تمپ کے آر ایچ سی نظرآباد میں پانی کا دیرینہ مسئلہ حل، صحت مرکز کی بحالی کا بھی فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تمپ، 17 جون: صوبائی حکومت نے عوامی مسائل کے حل اور طبی سہولیات کی بہتری کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے آر ایچ سی نظرآباد تمپ میں پانی کی فراہمی کا دیرینہ مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر…

زیارت میں غیر حاضر طبی عملے کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، صحت خدمات بہتر بنانے کے احکامات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ زیارت، 17 جون: ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع بھر میں صحت کی سہولیات اور محکمہ صحت کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر زیارت،…

بلوچستان میں کسان کارڈ کی تقسیم کا آغاز، زرعی شعبے کی ترقی کے لیے اہم اقدام

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ موسیٰ خیل، 17 جون: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے کسان دوست وژن کے تحت محکمہ زراعت موسیٰ خیل میں کسان کارڈ کی تقسیم کے سلسلے میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کی نگرانی ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع شمس الحق نے کی…

گوادر میں ریونیو نظام کی بہتری پر زور، عوامی خدمات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 17 جون: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ظہور احمد بلوچ نے تحصیل آفس گوادر کا دورہ کرکے ریونیو امور، دفتری کارکردگی اور عوامی خدمات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہیں اراضی ریکارڈ،…