Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان بجٹ 2026-27: میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اہم پارلیمانی اجلاس، تعلیم، صحت اور عوامی فلاح…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 13 جون: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت آئندہ مالی سال 2026-27 کے صوبائی بجٹ سے متعلق ایک اہم پارلیمانی مشاورتی اجلاس چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا، جس میں پاکستان مسلم لیگ…
بلوچستان: بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن میں خرابی، کوئٹہ سمیت 10 اضلاع کی بجلی معطل
اوچ سے کوئٹہ آنے والی بجلی کی 220 کے وی ٹرانسمیشن لائن میں خرابی کے باعث کوئٹہ سمیت 10 اضلاع کو بجلی فراہمی معطل ہوگئی۔
ترجمان کیسکو کے مطابق اوچ سے کوئٹہ آنے والی بجلی کی220کے وی ٹرانسمیشن لائن جمعہ کی شب سو ا8 بجے ٹرپ کرگئی جس کے…
کوئٹہ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شدید گرمی میں شہری اور اخباری صنعت پریشان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں شدید گرمی کے دوران بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں، کاروباری طبقے اور اخباری صنعت کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ شہریوں کے مطابق 24 گھنٹوں میں بمشکل 4 سے 5 گھنٹے…
محمد معروف عثمان ایس ایس پی جعفرآباد تعینات، نوٹیفکیشن جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جعفرآباد، 13 جون: محمد معروف عثمان کو ایس ایس پی جعفرآباد تعینات کر دیا گیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق محمد معروف عثمان کی بطور سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) جعفرآباد…
خضدار لائبریری میں سولر نظام نصب، طلبہ کو بلا تعطل مطالعے کی سہولت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خضدار، 13 جون: خضدار میں بولان مائننگ انٹرپرائزز (بی ایم ای) نے قومی شاہراہ سے متصل قائم شہید پروفیسر عاشق عثمان لائبریری میں جدید سولر سسٹم اور یو پی ایس نصب کر کے اسے بجلی کی بندش سے مکمل طور پر مستثنیٰ بنا دیا ہے،…
سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی کے انتقال پر گورنر بلوچستان کا اظہارِ افسوس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی کے اسلام آباد سے پشاور جاتے ہوئے کرنل شیر خان شہید انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مرحوم قومی اسمبلی…
وزیراعلیٰ بلوچستان کی سید اقبال شاہ سے تعزیت، فاتحہ خوانی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور فوکل پرسن ٹو چیف منسٹر سید اقبال شاہ کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور ان کے بھائی سید ارشد حسین شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا…
بلوچستان کابینہ اجلاس: بلدیاتی نظام تحلیل، اصلاحات اور ترقیاتی فیصلوں کی منظوری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بلدیاتی نظام، قانون و انصاف، صحت، ترقیاتی منصوبوں اور گورننس سے متعلق متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں شہداء کے درجات کی…
چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے مؤثر اقدامات جاری، بلوچستان حکومت پرعزم: وزیر اعلیٰ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 12 جون: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بچوں سے مشقت کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حکومت بلوچستان بچوں کے حقوق کے تحفظ اور ان کے روشن مستقبل کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ بچوں…
ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہادت پانے والے شہداء کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کر دی گئی، وزیراعظم…
شہداء ہیلی کاپٹر حادثہ۔۔۔نماز جنازہ ادا
راولپنڈی۔11جون (اے پی پی):مظفرآباد میں گزشتہ روز پیش آنے والے افسوسناک ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پانے والے شہداء کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں اداکی…
