Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

گلگت بلتستان انتخابات، نتائج کی تیاری تیز، پانچ حلقوں میں دوبارہ پولنگ کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت بلتستان کے چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کا مرحلہ پرامن طور پر مکمل ہو گیا ہے اور اب نتائج کو جمع کر کے حتمی شکل دینے کا عمل جاری ہے۔ ان کے مطابق پانچ حلقوں…

گوادر میں لینڈ ریکارڈ اصلاحات، اراضی مسائل کے مستقل حل کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 11 جون: ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ نے ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کے ہمراہ مختلف مواضعات کا دورہ کیا تاکہ اراضی سے متعلق مسائل کا جائزہ لیا جا سکے۔ دورے کے دوران زمینوں کی حد بندی، ریکارڈ…

گوادر میں ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ، منصوبے مقررہ وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 11 جون: ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کی زیر صدارت بی ایس ڈی آئی فیز ون اور فیز ٹو کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تعلیم، صحت، کھیلوں اور سماجی شعبوں سے…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا چائلڈ لیبر کے خاتمے کا عزم، بچوں کے تحفظ پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 12 جون: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بچوں سے مشقت کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ چائلڈ لیبر ایک سنگین سماجی مسئلہ ہے جو بچوں کے بنیادی حقوق، تعلیم، صحت اور روشن مستقبل کی راہ میں…

حکومت کاروباری طبقے کے مسائل حل کرنے کیلئے پرعزم ہے، بابر یوسفزئی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 11 جون: معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت تاجر برادری، چیمبر آف کامرس اور ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل سے مکمل طور پر آگاہ ہے اور ان کے حل کے لیے سنجیدہ اور عملی اقدامات کیے جا رہے…

بلوچستان میں تاجر مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم، وزیر داخلہ ضیاء اللہ لانگو

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 11 جون: صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ حکومت اور تاجر برادری، چیمبر آف کامرس اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد صوبے بھر میں جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان…

جوائنٹ روڈ پر تجاوزات کے خاتمے کا فیصلہ، جامع سروے شروع ہوگا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 11 جون: کمشنر کوئٹہ ڈویژن کی زیر صدارت اجلاس میں جوائنٹ روڈ پر تجاوزات، ٹریفک مسائل اور شہری مشکلات کے حل کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دکانوں، ریڑھیوں اور کاروباری سرگرمیوں کا مکمل سروے…

محرم الحرام سیکیورٹی پلان فائنل، 5941 اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈیرہ مراد جمالی، 11 جون: کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کی زیر صدارت محرم الحرام کے سلسلے میں سیکیورٹی اور انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈویژن بھر میں امن و امان، سیکیورٹی اور…

صحت مراکز کی کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت، ضلعی ہیلتھ کمیٹی اجلاس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ صحبت پور، 11 جون: ڈپٹی کمشنر صحبت پور فریدہ ترین کی زیر صدارت ضلعی ہیلتھ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع بھر میں صحت عامہ کی صورتحال اور طبی سہولیات کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سرکاری صحت…

آزاد کشمیر صورتحال پر تشویش، جمہوری عمل کے فروغ پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 11 جون: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے آزاد کشمیر کے حالیہ واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جمہوری روایات، عوامی شرکت اور آئینی عمل کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ خیبر…