Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں تیز، کوئٹہ میں بیکنگ یونٹ اور ریسٹورنٹ سیل، 41 مراکز جرمانہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 9 جون: بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے ناقص، مضر صحت اور غیر معیاری خوراک کی تیاری و فروخت کے خلاف صوبہ بھر میں کارروائیاں مزید تیز کرتے ہوئے کوئٹہ میں ایک بیکنگ یونٹ اور ایک ریسٹورنٹ کو سیل جبکہ مختلف اضلاع میں 41…

گوادر میں صحت سہولیات بہتر بنانے کیلئے رورل ہیلتھ سینٹر سربندن کا معائنہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 8 جون: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے عوام دوست وژن کے تحت ضلع گوادر میں بنیادی طبی سہولیات کی بہتری کے اقدامات جاری ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر گوادر ڈاکٹر یاسر طاہر نے رورل ہیلتھ…

لورالائی میں ورلڈ انوائرمنٹ ڈے تقریب، شجرکاری اور ماحولیاتی تحفظ کا عزم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی، 9 جون: ڈی پی ایس اسکول لورالائی میں ورلڈ انوائرمنٹ ڈے کے موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں ماحولیاتی تحفظ، شجرکاری اور عوامی آگاہی کے فروغ پر زور دیا گیا۔ تقریب میں طلبہ، اساتذہ، والدین اور ضلعی…

خواتین کا تحفظ حکومت کی ریڈ لائن، بابر یوسفزئی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 9 جون 2026 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاونِ خصوصی برائے داخلہ بابر خان یوسفزئی نے وحدت کالونی کوئٹہ میں پیش آنے والے افسوسناک خاندانی سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی…

بلوچستان ترقی، قومی یکجہتی پر ایاز صادق، سرفراز بگٹی متفق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 9 جون: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں قومی و صوبائی امور، باہمی دلچسپی کے معاملات اور ملک کی مجموعی سیاسی و پارلیمانی…

کوئٹہ: خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملہ، ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی ایک ماہ تک سرجریز جاری رہیں گی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے افسوسناک واقعے میں زخمی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کا علاج اسپتال میں جاری ہے، جبکہ ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو…

مستونگ: دشت کے علاقے میں چار روز سے لاش پڑی ہونے کا دعویٰ

مستونگ، 09 جون: ضلع مستونگ کی تحصیل دشت کے علاقے تلخکاوی میں سڑک کنارے ایک لاش گزشتہ چار روز سے پڑی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق لاش سڑک کے کنارے موجود ہے تاہم اسے تاحال منتقل نہیں کیا گیا۔ واقعے کی سرکاری سطح پر…

پشین خانوزئی شاہراہ پر تعمیراتی کیمپ پر مبینہ حملہ، مشینری نذرِ آتش، افراد کے اغوا کی اطلاعات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 09 جون: کوئٹہ پشین خانوزئی شاہراہ پر سپیرہ راغہ روڈ کے مقام، امیر خان سخوبی کے قریب گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے ایک تعمیراتی کیمپ پر مبینہ حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق حملہ…

ڈاکٹر ماہ نور کی بینائی محفوظ اور وہ مکمل ہوش میں ہیں: اہلخانہ

کوئٹہ میں تیزاب گردی کا شکار خاتون ڈاکٹر ماہ نور کے اہلخانہ نے کہا ہےکہ خاتون کی بینائی محفوظ ہے۔ جیو نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو میں ڈاکٹر ماہ نور کے اہلخانہ نے کہا کہ وہ مکمل ہوش میں ہیں اور بات چیت کر رہی ہیں۔ اہلخانہ کے مطابق ڈاکٹرماہ نور…

سوراب: بی ایس ڈی آئی منصوبوں کا جائزہ اجلاس، بروقت تکمیل کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سوراب میں ڈپٹی کمشنر صاحبزادہ نجیب اللہ کی زیر صدارت بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو (BSDI) کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایف سی 61 ونگ کے کرنل سید فخر…