Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کوئٹہ زرغون و جوائنٹ روڈ تعمیرات پر پابندی، خصوصی کمیٹی تشکیل

کوئٹہ (10 جون): بلوچستان ہائی کورٹ نے زرغون روڈ اور جوائنٹ روڈ پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کے حوالے سے اہم احکامات جاری کرتے ہوئے تمام تعمیرات پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عدالت نے کمشنر کوئٹہ کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم کر دی ہے جو جوائنٹ…

عبدالرزاق حقیقی ہیرو ہیں، نوجوانوں کو بہادری کا درس دیتے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان

کوئٹہ (10 جون): صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی جان بچانے والے نوجوان عبدالرزاق حقیقی ہیرو ہیں۔ انہوں نے کوئٹہ سول ہسپتال میں تیزاب گردی کے واقعے کے دوران جرات کا مظاہرہ کیا اور اپنی جان خطرے میں ڈال…

بلوچستان گورنر کا پاک فوج کے MI-17 حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار

کوئٹہ (10 جون): گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے مظفرآباد کے قریب پاک فوج کے ایوی ایشن MI-17 ہیلی کاپٹر کے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حادثے میں شہید ہونے والے سپوتوں کی قربانیاں قوم…

صوبے بھر میں فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، غیر معیاری خوراک، جعلی لیبلنگ اور مضرِ صحت اشیاء کے خلاف بڑی…

پشاور، سوات، لوئر دیر اور ملاکنڈ میں غیر معیاری جوسز، جعلی ایکسپائری والی پنیر، غیر معیاری آئس کریم اور 12 ہزار سڑے ہوئے انڈے ضبط، بھاری جرمانے عائد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے خوراک ڈاکٹر محمد اسرار خان کی…

خواتین کے لیے محفوظ مراکز کے منصوبے کی ازسرنو حکمت عملی منظور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 10 جون: بلوچستان صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ترقیِ نسواں کا اجلاس چیئرمین فضل قادر مندوخیل کی صدارت میں کمیٹی روم میں منعقد ہوا جس میں راحیلہ حمید خان دورانی اور صفیہ بی بی نے شرکت کی۔ اجلاس میں سیکرٹری…

قلعہ عبداللہ میں دھرنا ختم، شاہراہ کھل گئی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ قلعہ عبداللہ: جنگل پیرعلیزئی میں فائرنگ واقعے کے خلاف جاری احتجاجی دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا۔ دھرنے میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما دولت خان پیرعلیزئی کی شہادت پر شدید احتجاج کیا گیا تھا۔ ڈپٹی کمشنر، ڈی…

بلوچستان دشمن عناصر ناکام ہوں گے، سرفراز بگٹی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع بسیمہ کے علاقے نال میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن عناصر اور ان کے سہولت کار بلوچستان کے امن و استحکام کو…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی میں اٹلی کے یومِ جمہوریہ کی شاندار تقریب کراچی کے پرل کانٹی نینٹل ہوٹل…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹx کراچی کے پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں اٹلی کے قونصل جنرل فیبریزیو بیلی کی میزبانی میں اٹلی کے اسی ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر ایک پروقار اور شاندار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں سندھ کے گورنر، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی…

لنڈی کوتل: بدامنی کے خلاف دھرنا چوتھے روز بھی جاری، قیامِ امن کے مطالبات شدت اختیار کر گئے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خیبر، 9 جون: ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے سلطان خیل تکیہ میں بدامنی کے خلاف جاری احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے، جہاں علاقے کے عمائدین، قومی مشران اور مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد بڑی تعداد…

نال اور بسیمہ میں بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی، 14 دہشت گرد ہلاک

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 9 جون: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نال اور بسیمہ کے علاقوں میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیم کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ فورسز نے بروقت کارروائی کرکے…